السلام علیکم

ماہی احمد — جنوری 26، 2014 8:18 صبح
چھوٹا تو میں ہوں خواہ وہ علم ہو، عقل ہو، یا کوئی اور پہلوئے زندگی لیکن عمر کے لحاظ سے شاید اتنا چھوٹا نہیں ہوں :rollingonthefloor:
تو بس پھر طے ہوا آج سے آپ کو آپی یا باجی کہہ کے پکار لیا کروں گا۔ ورنہ آپ اپنی شخصیت کے حساب سے بتا دیں کہ آپ کو کیا مناسب لگتا ہے؟ ویسے یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ بھی نہیں جس پر اتنی سوچ بچار کی جائے مگر وہ کیا ہے کہ میں معاملات شروع میں ہی طے کر لینے کو عقلمندی سمجھتا ہوں تاکہ تکلف کا لبادہ اوڑھ کر آپ دانت پیسیں اور نہ میں کوئی حماقت کر وں :biggrin:
شاید ماہی احمد بہن میری کوئی مدد کر سکیں اس بارے میں :)
نہیں جی ! آپ لوگوں کا معاملہ ہے خود نمٹائیں! :)
ماہی احمد — جنوری 26، 2014 8:20 صبح
تصاویر سے کام نہیں چلے گا بنا کر کھلاؤ تو مانیں:battingeyelashes:
ہممم یہ بات ہے انکل! تو آجائیے کسی دن :)
باسل احمد — جنوری 26، 2014 8:22 صبح
خوش آمدید مع نیک تمنا
عینی شاہ — جنوری 26، 2014 9:30 صبح
جی انکل تھوڑا سا دماغ خراب ہو جاتا ہے میرا کبھی کبھی اس لیے جانا پڑتا ہے :)
سید شہزاد ناصر — جنوری 26، 2014 12:45 شام
جی انکل تھوڑا سا دماغ خراب ہو جاتا ہے میرا کبھی کبھی اس لیے جانا پڑتا ہے :)
ہمممم ٹھیک ہے چلو کوئی بات نہیں :worried:
سید شہزاد ناصر — جنوری 26، 2014 12:47 شام
ہممم یہ بات ہے انکل! تو آجائیے کسی دن :)
:)
عینی شاہ — جنوری 28، 2014 1:00 شام
ہممم م ٹھیک ہے چلو کوئی بات نہیں :worried:
:)تھینکیو
محمداحمد — فروری 25، 2014 1:11 شام
آپ کے تعارف کی لڑی آج دیکھی سو آج ہی آپ کو خوش آمدید کہے دیتے ہیں۔
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:52 شام
خوش آمدید ام اریبہ صاحبہ ۔
منصور مکرم — اپریل 17، 2014 6:28 شام
ہماری بھی تو نظر اب پڑی اس دھاگے پر۔تو اب کہہ دیتے ہیں خوش آم دید
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ماہی احمد اپنی امی کو یہاں پکڑ کر لے آئیں۔
امید ہے خالہ جان سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
فارقلیط رحمانی — اپریل 17، 2014 7:10 شام
خوش آمدید
محب علوی — اپریل 17، 2014 10:13 شام
میں نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا۔
میری طرف سے بھی خوش آمدید ۔
ماہی احمد — اپریل 18، 2014 1:21 صبح
ہماری بھی تو نظر اب پڑی اس دھاگے پر۔تو اب کہہ دیتے ہیں خوش آم دید
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ماہی احمد اپنی امی کو یہاں پکڑ کر لے آئیں۔
امید ہے خالہ جان سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
مجھے نجانے کیوں ایسا لگا جیسے جناب نے آموں کے متعلق کچھ ارشاد فرمایا ہو :LOL:
ماہی احمد — اپریل 18، 2014 1:23 صبح
آپ کے تعارف کی لڑی آج دیکھی سو آج ہی آپ کو خوش آمدید کہے دیتے ہیں۔
خوش آمدید ام اریبہ صاحبہ ۔
ہماری بھی تو نظر اب پڑی اس دھاگے پر۔تو اب کہہ دیتے ہیں خوش آم دید
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ماہی احمد اپنی امی کو یہاں پکڑ کر لے آئیں۔
امید ہے خالہ جان سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
میں نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا۔
میری طرف سے بھی خوش آمدید ۔
جو جو دیر سے آیا ہے وہ گول گپے کھلائے گا :p
محمد اسامہ سَرسَری بھائی چلیں کینٹین دوبارہ چالو ہونے لگی ہے آپ کی :p:p:p:p
منصور مکرم — اپریل 18، 2014 1:44 صبح
گول گول گپ شپ تو پہل سے ہی چل رہی ہے،اب اور کیا چاہئے
ماہی احمد — اپریل 18، 2014 1:54 صبح
گول گول گپ شپ تو پہل سے ہی چل رہی ہے،اب اور کیا چاہئے
گووول گپےےے
کھانے والے۔۔۔ :):):):)
منصور مکرم — اپریل 18، 2014 4:32 صبح
گووول گپےےے
کھانے والے۔۔۔ :):):):)
لیکن وہ تو گول گپے کہلاتے ہیں
گووول گپےےے ے نہیں
:):):)
محمد اسامہ سَرسَری — اپریل 18، 2014 5:59 صبح
جو جو دیر سے آیا ہے وہ گول گپے کھلائے گا :p
محمد اسامہ سَرسَری بھائی چلیں کینٹین دوبارہ چالو ہونے لگی ہے آپ کی :p:p:p:p
کینٹین میں رنگ چونے ہورہے ہیں۔ :)
ماہی احمد — اپریل 18، 2014 1:46 شام
لیکن وہ تو گول گپے کہلاتے ہیں
گووول گپےےے ے نہیں
:):):)
وہی والے گول گپے، میں بس ذرا زور دے بول رہی تھی :heehee:
ماہی احمد — اپریل 18، 2014 1:47 شام
کینٹین میں رنگ چونے ہورہے ہیں۔ :)
اللہ خیر ہی کرے!!!
کینٹین ، کینٹین ہی رہے گی نا۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/page-9