السلام علیکم

عائشہ عزیز — جنوری 16، 2014 10:10 صبح
میں نے جو کہا تمہارے بھلے کےلیئے کہا تھا :cautious:
حد ہو گئی نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔۔۔
جی جی دادی اماں:p
بھلے کے لیے اتنی زور سے ڈانٹتے ہیں کوئی
شمشاد — جنوری 16، 2014 10:11 صبح
میں نے جو کہا تمہارے بھلے کےلیئے کہا تھا :cautious:
حد ہو گئی نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔۔۔
مانو کا آنٹی کو شکایت لگانا تو بنتا ہے ناں بھئی۔
عائشہ عزیز — جنوری 16، 2014 10:12 صبح
مانو کا آنٹی کو شکایت لگانا تو بنتا ہے ناں بھئی۔
ماہی!!! :tongue:
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:14 صبح
مانو کا آنٹی کو شکایت لگانا تو بنتا ہے ناں بھئی۔
:cry: مجھے ڈانٹ پڑواؤ گے کیا اب سب؟
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:14 صبح
:sigh:
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:15 صبح
جی جی دادی اماں:p
بھلے کے لیے اتنی زور سے ڈانٹتے ہیں کوئی
:cautious: آرام سے بول رہی تھی تب تو تم سن ہی نہیں رہی تھی، میں کیا کرتی پھر؟
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:16 صبح
پہلے میں نے کون سا آپ کو کہا تھا خوش آمدید
تو پھر میرے والے "تعارف" پر کہیں نا!
ام اریبہ — جنوری 16، 2014 10:18 صبح
خوش آمدید آنی :)
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں پا کر :)
ذرا یہ ماہی کو سمجھائیں مجھے بہت ڈانٹتی ہے :p
ارے اس کی ڈانٹ کا کیا اثر لینا ،بچی ہے دل خوش کر لیتی ھے ،مجھے بھی ڈانٹ لیتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔:wink:
انیس الرحمن — جنوری 16، 2014 10:20 صبح
KwULv.png
عائشہ عزیز — جنوری 16، 2014 10:21 صبح
:cry: مجھے ڈانٹ پڑواؤ گے کیا اب سب؟
ارے نہیں بابا
آنی مت ڈانٹیے گا ماہی کو :)
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:21 صبح
ارے اس کی ڈانٹ کا کیا اثر لینا ،بچی ہے دل خوش کر لیتی ھے ،مجھے بھی ڈانٹ لیتی ھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:wink:
نہ میری ساس میرے ساتھ ہے، نہ امی کی۔
سو دل پشوری کو لگے رہتے ہیں :D
عائشہ عزیز — جنوری 16، 2014 10:21 صبح
:cautious: آرام سے بول رہی تھی تب تو تم سن ہی نہیں رہی تھی، میں کیا کرتی پھر؟
:)
عائشہ عزیز — جنوری 16، 2014 10:22 صبح
ارے اس کی ڈانٹ کا کیا اثر لینا ،بچی ہے دل خوش کر لیتی ھے ،مجھے بھی ڈانٹ لیتی ھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:wink:
اوئی :)
ام اریبہ — جنوری 16، 2014 10:26 صبح
اس کا مطلب؟o_O
ابن رضا — جنوری 16، 2014 10:27 صبح
محفل میں خوش آمدید آنٹی جی:):welcome:، آپ کے زیرِ اثر اب امید کی جاتی ہے کہ ماہی احمد ایسے ہی کسی کو ریڈ کراس دینے والا اپنا دیرینا شوق پورا نہیں کر پائے گی۔:cautious::p
ابن رضا — جنوری 16، 2014 10:28 صبح
اس فروٹ منڈی کا مطلب۔ خوش+آم+دید (آنکھیں)
خالد محمود چوہدری — جنوری 16، 2014 10:28 صبح
cooltext1380179475.gif

cooltext1380181647.png
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:29 صبح
محفل میں خوش آمدید آنٹی جی:):welcome:، آپ کے زیرِ اثر اب امید کی جاتی ہے کہ ماہی احمد ایسے ہی کسی کو ریڈ کراس دینے والا اپنا دیرینا شوق پورا نہیں کر پائے گی۔:cautious::p
جس مراسلے کا درجہ ہی "غیر متفق" بنتا ہو اس پر ریڈ کراس میرا حق ہے۔
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:29 صبح
اس فروٹ منڈی کا مطلب۔ خوش+آم+دید (آنکھیں)
وہ تو کچھ ابتسامی مانجوئی کر کے تھا نا!
شمشاد — جنوری 16، 2014 10:30 صبح
:cry: مجھے ڈانٹ پڑواؤ گے کیا اب سب؟
فکر نہ کرو، سفارش بھی کر دیں گے۔
ابن رضا — جنوری 16، 2014 10:30 صبح
وہ تو کچھ ابتسامی مانجوئی کر کے تھا نا!
:confused:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/page-2