السلام علیکم

ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:31 صبح
فکر نہ کرو، سفارش بھی کر دیں گے۔
ہم سفارش والے کام ہی نہیں کرتے جی :nottalking:
ام اریبہ — جنوری 16، 2014 10:31 صبح
شکریہ
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:31 صبح
ہاں جی سچ میں!!!
ام اریبہ — جنوری 16، 2014 10:31 صبح
شکریہ
ابن رضا — جنوری 16، 2014 10:32 صبح
جس کے مراسلے کا درجہ ہی "غیر متفق" بنتا ہو اس پر ریڈ کراس میرا حق ہے۔
اوپر عبارت میں "کے" کالفظ شاید عجلت میں ٹائپ ہونے سے رہ گیا ہے
قیصرانی — جنوری 16، 2014 10:32 صبح
محفل پر خوش آمدید :)
بہت خوشی ہوئی کہ بھتیجی ماہی احمد آپ کی بیٹی ہیں :)
ملائکہ — جنوری 16، 2014 10:35 صبح
خوش آمدید آنٹی آپ یہاں اب آتی رہے گا
خالد محمود چوہدری — جنوری 16، 2014 10:42 صبح
cooltext1380205777.png
فلک شیر — جنوری 16، 2014 10:44 صبح
خوش آمدید محترمہ ام اریبہ ۔
شمشاد — جنوری 16، 2014 10:47 صبح
امیّ کو لانے کا خطرہ بھی تو ھوتا ھے :jokingly:
یہ بستی نہیں ہے، اس کو وٍٹامن سمجھیں۔
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:49 صبح
اوپر عبارت میں "کے" کالفظ شاید عجلت میں ٹائپ ہونے سے رہ گیا ہے
اس بات کے غلط ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ 1229 مراسلوں کے 1229 کراس ہی ہوتے پھر تو آپ کے اعمال نامے میں۔۔۔ :smug:
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:50 صبح
یہ بستی نہیں ہے، اس کو وٍٹامن سمجھیں۔
ان وٹامن کا نام بستی ہوتا ہے نا!!!
قرۃالعین اعوان — جنوری 16، 2014 11:23 صبح
تہہ دل سے خوش آمدید اپیا! :)
بہت خوشی ہورہی ہے آپ کے آنے سے :)
ابن رضا — جنوری 16، 2014 11:25 صبح
اس بات کے غلط ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ 1229 مراسلوں کے 1229 کراس ہی ہوتے پھر تو آپ کے اعمال نامے میں۔۔۔ :smug:
:eek::idontknow::cautious::cry2:
بھلکڑ — جنوری 16، 2014 11:27 صبح
وعلیکم السلام!!!:welcome:انٹی!!!
انٹی ایک کام میرا کردیں !
چھوٹی انٹی نے تو کیا نہیں!:p
شمشاد — جنوری 16، 2014 11:33 صبح
یہ کوئی نیا وٹامن ہے "وٹامن بستی"
حالانکہ یہ "وٹامن سی" ہوتا ہے۔
شمشاد — جنوری 16، 2014 11:39 صبح
وعلیکم السلام!!!:welcome:انٹی!!!
انٹی ایک کام میرا کردیں !
چھوٹی انٹی نے تو کیا نہیں!:p
آپ ادھر سے کام کروا کے میرے شادی دفتر کی فیس ہضم کرنا چاہ رہے ہیں۔
عمر سیف — جنوری 16، 2014 11:44 صبح
ماں جی کو خوش آمدید ۔۔
زیک — جنوری 16، 2014 12:54 شام
خوش آمدید ام اریبہ
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 1:02 شام
:dancing:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/page-3