محترم شمائل احسن بہنا بٹیا محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
شاباش اور کھولیں ماہی کے پول ۔۔۔

شاباش اور کھولیں ماہی کے پول ۔۔۔

اپنے ہی دام میںصیاد آ گیا
آہو تسی کہڑا موقع جان دینا اے


جی جی بالکل! دوسروں کو نصیحت، خود میاں فصیحت۔
اے لو ادهر ایویں ای لوگ خوش ہویے جا رہے ہیں۔
میرے پاس موجود کتاب کا نام "شمائل محمدیہ (ص)" ہے۔
ایویں تو نہیں ہو رہے خوش ۔۔
مرغے کی ایک ٹانگ اور کوئل کے دو پر؟ میں تو سمجھتا تھا کہ پرندوں کے جسم پر پر ہی پر ہوتے ہیں
آپ کا مطلب ماہی ایک "ک چ جی"مطلب پھوہڑ لڑکی ہے ہر گز نہیں۔۔۔وہ ایک سگھڑ ماں کی سگھڑ بیٹی ہے ۔۔۔کبھی کسی کو بھوکا نہیں رکھے گی ۔۔۔ہاں نئی تو ۔۔۔۔
ماہی کو ماشا اللہ کافی کچھ آتا ہے گھر داری کے نام پر۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71657/page-2