السلام علیکم

انیس الرحمن — فروری 1، 2014 9:42 شام
KwULv.png
غدیر زھرا — فروری 17، 2014 2:17 شام
وعلیکم السلام :)
خوش آمدید بہنا :)
فارقلیط رحمانی — فروری 17، 2014 4:35 شام
خوش آمدید شمائل احسن صاحبہ!
شمائل احسن — فروری 20، 2014 5:14 شام
:-P اتنے زبردست استقبال کے لیئے آپ سب کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:battingeyelashes:
شمشاد — فروری 20، 2014 5:23 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید نیز ماہی کا بھی شکریہ۔
شمائل احسن — فروری 20، 2014 5:27 شام
ماھی ایدا مطلب دس دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہی احمد — فروری 20، 2014 5:43 شام
ماھی ایدا مطلب دس دے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
صمیم کا مطلب ہے مخلص اور قلب کا مطلب دل، باقی کا فقرہ خود ہی بنا لیں۔
:) خوش اب؟
ماہی احمد — فروری 20، 2014 5:44 شام
اس کا مطلب بوجھو تو :)
ماہی احمد — فروری 20، 2014 5:46 شام
ماہی کو ماشا اللہ کافی کچھ آتا ہے گھر داری کے نام پر۔۔۔ :glasses-cool:
دیر لگی آنے میں، شکر ہے پھر بھی آئے تو!!!
مِنی ہارٹ اٹیک۔۔۔ ہائے امی!!!!!!!!!!!
عبدالقیوم چوہدری — فروری 20، 2014 9:22 شام
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
عائشہ عزیز — فروری 24، 2014 1:28 شام
ویلکم سس!
شمائل احسن — فروری 24، 2014 7:34 شام
اس کا مطلب بوجھو تو :)
اس کا مطلب ہے خوش آمدید
ثامر شعور — فروری 24، 2014 10:54 شام
خوش آمدید :)
ماہی احمد — فروری 25، 2014 5:20 صبح
اس کا مطلب ہے خوش آمدید
وڈی آئی۔۔۔ میں نے ہی تو بتایا ہے :)
ابن سعید — مارچ 4، 2014 4:04 شام
شمائل بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کی آمد و رفت کچھ بڑھے گے اور اردو تحریر میں آنے والی مشکل گھٹے گی۔ کسی مشکل کی صورت میں تمام محفلین اور انتظامیہ کا تعاون حاصل ہوگا۔ :) :) :)
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:44 شام
خوش آمدید شمائل

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71657/page-3