السلام علیکم

ڈاکٹر رفعت — مئی 26، 2014 7:02 صبح
السلام علیکم
میرا نام رفعت نواب ہے ،پیشہ کے طور پر ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں۔
آپ لوگوں کے دلچسپ کام سے متاثر ہوکر اردو محفل کا رکن بنا ہوں ، امید ہے کہ ہماری رفاقت خوب نبھے گے۔
والسلام
لئیق احمد — مئی 26، 2014 7:10 صبح
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
شمشاد — مئی 26، 2014 7:24 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید
الف عین — مئی 26، 2014 11:48 صبح
خوش آمدید رفعت، کیا نام میں بھی ڈاکٹر شامل ہے؟
محمد وارث — مئی 26، 2014 12:27 شام
خوش آمدید رفعت صاحب
تلمیذ — مئی 26، 2014 1:48 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، رفعت صاحب۔
S. H. Naqvi — مئی 26، 2014 2:26 شام
خوش آمدید جناب، ہومیو پیتھک ڈاکٹر، آپ کے تجربات سے استفادہ حاصل کرتے ہیں رہیں گے۔ امید ہے ہومیو کے بارے میں کچھ نئے حقائق سامنے آئیں گے۔
غزالہ ظفر — مئی 26، 2014 2:32 شام
تشریف لائیے جناب!
محمداحمد — مئی 26، 2014 2:38 شام
خوش آمدید
عبد الرحمن — مئی 26، 2014 2:47 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب!
ہومیو پیتھک ڈاکٹرز تو مجھے بہت پسند ہیں۔
سید فصیح احمد — مئی 26، 2014 9:30 شام
خوش آمدید محترم !
حاتم راجپوت — مئی 26، 2014 10:40 شام
اردو محفل میں خوش آمدید رفعت صاحب ۔۔ اتفاق سے محفل میں پہلے سے کچھ حکماء بھی موجود ہیں، سو اچھا امتزاج بنے گا۔ :)
سید فصیح احمد — مئی 27، 2014 6:09 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید رفعت صاحب ۔۔ اتفاق سے محفل میں پہلے سے کچھ حکماء بھی موجود ہیں، سو اچھا امتزاج بنے گا۔ :)
حاتِم بھائی میری نظر میں ابھی تک کوئی حکیم صاحب نہیں آئے ،،، کیا واقعی میں اور طبیب موجود ہیں ؟؟ اور یہ آپ نے طبیب الابدان کا ذِکر کیا یا طبیب الارواح مقصود ہے ؟ o_O
ساقی۔ — مئی 27، 2014 8:15 صبح
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔ اچھا کیا نام پورا لکھا ورنہ کچھ لوگ ٓاپ کو باجی، بہنا ، بٹیا بنا لیتے۔:)
ساقی۔ — مئی 27، 2014 8:17 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب!
ہومیو پیتھک ڈاکٹرز تو مجھے بہت پسند ہیں۔

شاید وہ ٹیکہ(انجکشن) نہیں لگاتے اس لیے:)
عبد الرحمن — مئی 27، 2014 8:22 صبح
شاید وہ ٹیکہ(انجکشن) نہیں لگاتے اس لیے:)
اور ان کی گولیاں بھی بہت میٹھی ہوتی ہے۔
ساقی۔ — مئی 27، 2014 8:25 صبح
اور ان کی گولیاں بھی بہت میٹھی ہوتی ہے۔

لیکن جب جیب پر قینچی چلاتے ہیں تو میٹھا ویٹھا بھول جاتا ہے۔
عبد الرحمن — مئی 27، 2014 8:29 صبح
لیکن جب جیب پر قینچی چلاتے ہیں تو میٹھا ویٹھا بھول جاتا ہے۔
یہ تو ہے۔
ساقی۔ — مئی 27، 2014 8:37 صبح

یعنی آپ متفق ہیں کہ ڈاکٹر جیب کترے ہوتے ہیں۔:)
عبد الرحمن — مئی 27، 2014 8:46 صبح
یعنی آپ متفق ہیں کہ ڈاکٹر جیب کترے ہوتے ہیں۔:)
آپ مجھے ڈاکٹروں کے ہاتھوں پٹوانے کے کیوں درپے ہیں؟ ذرا بتایے گا!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.74646/