السلام علیکم

حاتم راجپوت — مئی 27، 2014 9:21 صبح
حاتِم بھائی میری نظر میں ابھی تک کوئی حکیم صاحب نہیں آئے ،،، کیا واقعی میں اور طبیب موجود ہیں ؟؟ اور یہ آپ نے طبیب الابدان کا ذِکر کیا یا طبیب الارواح مقصود ہے ؟ o_O
جی جی فصیح صاحب۔ بالکل موجود ہیں ، طبیب الابدان تو ہیں ہی، طبیب الارواح بھی موجود ہیں۔ :) اور ایک معزز محفلین تو ٹُو ان ون ہیں ، طبیب الاروح الابدان جناب روحانی بابا :) ۔ جناب کئی علوم کا مجموعہ ہیں لیکن انہی علوم کے ہاتھوں نالاں بھی رہتے ہیں آج کل محفل سے ناراض ہیں شاید جو زیادہ نظر نہیں آتے :sad2: کبھی کبھی روحانی اقوال کے زمرہ میں تشریف آوری ہوتی ہے، ان کی روحانی و جلالی باتوں سے اکثر محفلین مستفید ہوتے ہیں۔ :) خاصے کی چیز ہیں لہذاٰ (سُٹ نہ پائیو) :D
انیس الرحمن — جون 4، 2014 9:56 صبح
KwULv.png
زیک — جون 9، 2014 5:21 شام
خوش آمدید رفعت
قیصرانی — جون 9، 2014 5:40 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
ناعمہ عزیز — جون 9، 2014 7:12 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — جون 9، 2014 7:29 شام
خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — جون 10، 2014 6:30 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
نایاب — جون 10، 2014 6:38 شام
محترم ڈاکٹر رفعت صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
غدیر زھرا — جون 29، 2014 7:03 صبح
وعلیکم السلام :) خوش آمدید :)
مجذوب — جولائی 4، 2014 1:23 شام
اھلین مرحبا !
ماہی احمد — جولائی 4، 2014 1:51 شام
خوش آمدید۔۔۔ :)
فلک شیر — جولائی 10، 2014 5:56 صبح
خوش آمدید محترم
x boy — جولائی 10، 2014 6:05 صبح
خوش آمدید
رفعت نام مذکر و مونث دونوں کے رکھ سکتے ہیں کیا؟
ابھی تک تو مونث کا سناتھا اب مذکر کا سن کر حیران ہوں،
کوئی اردو دان اس کے معنی لکھے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.74646/page-2