السلام علیکم

ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:55 شام
بس آپ بھی ذرا درگذر سے ہی کام لیجیےگا
ازراہِ تفنن ، پیشگی معذرت:)
خوش آمدید کے فورا بعد ایسی تنبیہ :sinister:
آبی ٹوکول — اپریل 29، 2015 6:01 شام
خوش آمدید
فاروق احمد بھٹی — اپریل 29، 2015 6:29 شام
وعلیکم السلام
اور محفل میں آپ کو خوش آمدید
نور وجدان — اپریل 29، 2015 6:43 شام
خوش آمدید اردو کی محفل میں ..۔۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 7:06 شام
بہت بہت شکریہ جناب ۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 7:07 شام
وعلیکم السلام
اور محفل میں آپ کو خوش آمدید
نوازش ۔ بہت مہربانی۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 7:08 شام
خوش آمدید اردو کی محفل میں ..۔۔
بہت بہت شکریہ سعدیہ شیخ ۔
عندلیب — اپریل 29، 2015 7:13 شام
:smile-big::smile-big::smile-big:
یہ ایک عالمی ضرورت ہے ۔
عالمی ضرورت تو ہے لیکن ہم بر صغیری خواتین کو کچھ زیادہ ہی ضرورت ہے ۔:p
عمر سیف — اپریل 29، 2015 8:31 شام
نہیں - آپ رات کو نیند سے اٹھ کر کھانا کھاسکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہفتے میں دو تین دفعہ ۔
آپ کے مریض زندہ بھی رہتے ہیں؟
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 8:37 شام
آپ کے مریض زندہ بھی رہتے ہیں؟
معلوم نہیں بھیا ۔ ایک دفعہ مشورہ لینے کے بعد آج تک تو کوئی دوبارہ پلٹ کر نہیں آیا ۔ :confused:
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 29، 2015 9:45 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
زبیر مرزا — اپریل 29، 2015 10:53 شام
السلام علیکم
خوش آمدید -
بھئی نیرنگ خیال نیلم ذرا آنا تو
ایوب جامی — اپریل 29، 2015 11:11 شام
السلام علیکم دوستو میں نے خود اکاؤنٹ ابھی بنایا ہے اردو محفل پر دوستؤں کی رہنمائی درکار ہے
arifkarim — اپریل 30، 2015 12:46 صبح
السلام علیکم دوستو میں نے خود اکاؤنٹ ابھی بنایا ہے اردو محفل پر دوستؤں کی رہنمائی درکار ہے
خوش آمدید۔ کیسی رہنمائی؟
arifkarim — اپریل 30، 2015 12:48 صبح
آپ مجھے بھوکا مرنے کا مشورہ دے رہی ہیں ۔۔۔
آتے ساتھ ہی مشورے درکار اور وہ بھی مفت میں :)
ایوب جامی — اپریل 30، 2015 1:44 صبح
خوش آمدید۔ کیسی رہنمائی؟
پوسٹ نہیں ہو پا رہی تھی پتا نہیں لڑی کا کچھ کہ رہے تھے اب ہو گئی
عباس اعوان — اپریل 30، 2015 3:14 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
آپ کے مشوروں سے اب ہم بھی اپنا وزن بڑھا سکیں گے۔
:daydreaming:
محمد وارث — اپریل 30، 2015 4:21 صبح
خوش آمدید ہما حمید صاحبہ
عمر سیف — اپریل 30، 2015 5:02 صبح
معلوم نہیں بھیا ۔ ایک دفعہ مشورہ لینے کے بعد آج تک تو کوئی دوبارہ پلٹ کر نہیں آیا ۔ :confused:
:beat-up::beat-up::beat-up:
عمر سیف — اپریل 30، 2015 5:05 صبح
آتے ساتھ ہی مشورے درکار اور وہ بھی مفت میں :)
مشورے بھی بندے مارنے کے.....وہ بھی بھوکے...:biggrin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81636/page-2