السلام علیکم

نیلم — جون 8، 2015 1:43 شام
ہیں ----- ہم وطن ؟ آپ کیا چین سے تعلق رکھتی ہیں ؟ ہم شہر سے متفق ہوں :)
ہی ہی ہی ۔میں ہم وطن یعنی جہاں آپ رہتے ہیں اُس ملک (امریکہ) کی بات کر رہی تھی
زبیر مرزا — جون 8، 2015 1:49 شام
ہی ہی ہی ۔میں ہم وطن یعنی جہاں آپ رہتے ہیں اُس ملک (امریکہ) کی بات کر رہی تھی
نجانے کون سی مٹی وطن کی مٹی تھی
ہم اپنے گھر کی طرف مُڑکے باربارچلے
x boy — اکتوبر 20، 2015 8:18 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
ایک ذاتی سوال؟
کیا آپ پہلے بھی کسی فورم کی ممبر رہیں جسکو " شہزاد قیس" سنبھال رہا تھا لیکن کچھ مصروفیت کی وجہ سے وہ دستبردار ہوگیا تھا اس کے بعد نوبت یہ آگئی جو اب ختم ہوچکا ہے؟
طالب كشميري — اکتوبر 20، 2015 9:30 صبح
خوش آمديد
حمیرا عدنان — اکتوبر 20، 2015 9:32 صبح
خوش آمدید ہما حمید ناز
عبیداللہ عبید — اکتوبر 20، 2015 5:04 شام
میراتعلق کراچی سے ہے ۔ گزشتہ دس برس سے امریکا میں مقیم ہوں ۔ ایک مقامی ہسپتال میں ڈائی ٹیشین کا کام کرتی ہوں ( جس کا ترجمہ ہمارے ایک چچا کے بقول مشیر امور غذائی بنتا ہے ) ۔

خوش آمدید محترمہ!
شعر و ادب سے بچپن ہی سے لگاؤ رہا ہے ۔ تھوڑا بہت ٹوٹا پھوٹا لکھتی بھی ہوں اور ستم یہ کہ اسے سنانے اور چھپوانے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔ امید ہے کہ آپ درگذر سے کام لیں گے ۔ :disdain:

میں تو چلا پولیس اسٹیشن اور آپ سب محفل والے جو چاہیں کریں۔
افضل حسین — اکتوبر 21، 2015 3:59 صبح
خوش آمدید
عزیزامین — اکتوبر 21، 2015 5:38 صبح
میراتعلق کراچی سے ہے ۔ گزشتہ دس برس سے امریکا میں مقیم ہوں ۔ ایک مقامی ہسپتال میں ڈائی ٹیشین کا کام کرتی ہوں ( جس کا ترجمہ ہمارے ایک چچا کے بقول مشیر امور غذائی بنتا ہے ) ۔ شعر و ادب سے بچپن ہی سے لگاؤ رہا ہے ۔ تھوڑا بہت ٹوٹا پھوٹا لکھتی بھی ہوں اور ستم یہ کہ اسے سنانے اور چھپوانے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔ امید ہے کہ آپ درگذر سے کام لیں گے ۔ :disdain:
مجھے خوشی ہے کہ فورم کو ڈائی ٹیشن مل گیں جزاک اللہ
ہما حمید ناز — اکتوبر 21، 2015 6:05 شام
آپ تمام خواتین و حضرات کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ آپ سب لوگوں کو خوش رکھے ۔:)
یوسف سلطان — اکتوبر 21، 2015 6:12 شام
خوش آمدید
عزیزامین — اکتوبر 21، 2015 6:53 شام
آپ تمام خواتین و حضرات کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ آپ سب لوگوں کو خوش رکھے ۔:)
آپ کس سٹیٹ میں رہتی ہیں؟
عمر سیف — اکتوبر 21، 2015 7:08 شام
آپ کس سٹیٹ میں رہتی ہیں؟
سالڈ سٹیٹ ۔۔
عزیزامین — اکتوبر 21، 2015 7:14 شام
آپ کو کیسے پتہ؟
عمر سیف — اکتوبر 21، 2015 7:39 شام
مائع یا گیسی سٹیٹ میں تو ہو نہیں سکتیں نا ۔۔
لو جی ۔۔۔ ہن سارے میرے دماغ دی دہی بندی ویکھو ۔۔
راحیل فاروق — اکتوبر 21، 2015 7:58 شام
چس کرا دتی جے، سر جی!
یعنی کہ مائع؟
لو جی ۔۔۔ ہن سارے میرے دماغ دی دہی بندی ویکھو ۔۔
اللہ پچھے تہانوں۔ ایک واری فیر چس ای کرا دتی جے!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عزیزامین — اکتوبر 21، 2015 8:44 شام
مایا یا گیسی سٹیٹ میں تو ہو نہیں سکتیں نا ۔۔
لو جی ۔۔۔ ہن سارے میرے دماغ دی دہی بندی ویکھو ۔۔
کس نے کہاتھا آپ نے خود ہی ایسا کیا؟
میاں وقاص — اکتوبر 21، 2015 9:12 شام
خوش آمدید بی بی جی۔۔۔۔۔۔۔
ہما حمید ناز — اکتوبر 22، 2015 2:33 صبح
آپ کس سٹیٹ میں رہتی ہیں؟
میں الی نوائے میں رہتی ہوں ۔ شکاگو سے کوئی دو ڈھائی گھنٹے دور ۔:):)
عبداللہ امانت محمدی — اکتوبر 22، 2015 3:53 صبح
خوش آمدید
عمر سیف — اکتوبر 22، 2015 1:15 شام
چس کرا دتی جے، سر جی!
یعنی کہ مائع؟
اللہ پچھے تہانوں۔ ایک واری فیر چس ای کرا دتی جے!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
او یارا ۔۔ اردو میڈیم نہیں پڑھا نا ۔۔۔نالے اس ٹائم مایا خان یاد آگئی تھی ۔۔۔۔:rollingonthefloor:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81636/page-4