السلام علیکم

ماہ نوراحمد — مئی 25، 2015 8:58 صبح
میرا نام ماہ نور احمد ہے۔ لاہور سے میرا تعلق ہے ۔میں ایک طالب علم ہوں ۔ اردو کے اشعار سرچ کرتے ہوئے یہاں آگئی ہوں ۔ اردو زبان سے رغبت ہے ۔ ایم بی اے کی طالب علم ہوں ۔
عندلیب — مئی 25، 2015 9:01 صبح
میرا نام ماہ نور احمد ہے۔ لاہور سے میرا تعلق ہے ۔میں ایک طالب علم ہوں ۔ اردو کے اشعار سرچ کرتے ہوئے یہاں آگئی ہوں ۔ اردو زبان سے رغبت ہے ۔ ایم بی اے کی طالب علم ہوں ۔
خوش آمدید!:)
ماہ نوراحمد — مئی 25، 2015 9:52 صبح
شکریہ
فہیم — مئی 25، 2015 10:22 صبح
خوش آمدید :)
کچھ مزید بتائیے اپنے بارے میں
عندلیب — مئی 25، 2015 10:29 صبح
خوش آمدید :)
کچھ مزید بتائیے اپنے بارے میں
مزید جان کر آپ نے کیا کرنا ہے بھیا؟:p
فہیم — مئی 25، 2015 10:38 صبح
مزید جان کر آپ نے کیا کرنا ہے بھیا؟:p
اچھا ہے نہ تھوڑی جان پہچان تو ہو اور ماہ نور صاحبہ کو اچھے دوست بھی مل سکیں :p
عندلیب — مئی 25، 2015 10:41 صبح
اچھا ہے نہ تھوڑی جان پہچان تو ہو اور ماہ نور صاحبہ کو اچھے دوست بھی مل سکیں :p
ویسے مزید کیا جاننا چاہتے تھے آپ سب کچھ تو لکھا ہے سس نے؟:D
فہیم — مئی 25، 2015 10:43 صبح
ویسے مزید کیا جاننا چاہتے تھے آپ سب کچھ تو لکھا ہے سس نے؟:D
یہی کہ مشاغل کیا ہیں۔
پسند اور ناپسند وغیرہ
ویسے یہ اچھی بات ہے کہ ایم بی اے کرتے ہوئے بھی اردو سے لگاؤ یہ ایک اچھی بات ہے:)
اور یہ کہ ایم بی اے کر کس میں رہی ہیں۔ مارکیٹنگ، سپلائی چین، ایچ آر یا کسی اور میں۔
ادب دوست — مئی 25، 2015 11:12 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مئی 25، 2015 1:05 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
فاروق احمد بھٹی — مئی 25، 2015 1:52 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید امید ہے محفل میں آپ کو وقت اچھا گزرے گا۔
x boy — مئی 25، 2015 2:21 شام
میرا نام ماہ نور احمد ہے۔ لاہور سے میرا تعلق ہے ۔میں ایک طالب علم ہوں ۔ اردو کے اشعار سرچ کرتے ہوئے یہاں آگئی ہوں ۔ اردو زبان سے رغبت ہے ۔ ایم بی اے کی طالب علم ہوں ۔

علیکم السلام
خوش آمدید
چھوٹی سی پری جیسی بہنا، اللہ خوش رکھے۔ آمین
Mystic Enigma — مئی 25، 2015 2:26 شام
خوش آمدید
تجمل حسین — مئی 25، 2015 2:52 شام
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماہ نوراحمد — مئی 25، 2015 3:14 شام
بہت شکریہ
انجینئر محمد سہیل انور — مئی 25، 2015 7:26 شام
خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاں۔
لئیق احمد — مئی 25، 2015 7:42 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے
الف عین — مئی 26، 2015 2:10 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — مئی 26، 2015 4:16 صبح
خوش آمدید
ماہ نوراحمد — مئی 26، 2015 1:06 شام
شکریہ سب کا خیر مقدم کرنے کا ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.82197/