خوش آمدید نور 
شکریہ
شکریہ
خدا ٹنڈ کارپوریشن کو سلامت رکھے۔ اب تو لاہور سے پورے پاکستان کا تعلق ہے۔
اسے کہتے ہیں شانِ نزول۔ عثمان نوٹ کرو۔
کتنا لذیذ جملہ ہے! آپ اردو میں ماسٹر شیف سیریز شروع فرما کر ثوابِ دارین کیوں نہیں حاصل کرتیں؟
سلیبس ختم ہو گیا؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.82197/page-2