السلام علیکم

مرزا حنیف احمد — دسمبر 3، 2017 12:58 شام
میرا نام مرزا حنیف احمد ہے۔ ایک عرصہ دراز سے محفل کا خاموش صارف ہوں۔ پچھلے دنوں یہاں ہونے والے بحث و مباحثے سے متاثر ہوکر کھاتہ کھولنے کا فیصلہ کیا۔ امید رکھتا ہوں محفل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ طالب دعا۔ حنیف
محمد وارث — دسمبر 3، 2017 1:21 شام
خوش آمدید حنیف صاحب!
زیک — دسمبر 3، 2017 2:21 شام
خوش آمدید حنیف
خالد محمود چوہدری — دسمبر 3، 2017 3:15 شام
جی آیاں نوں مرزا حنیف احمد صاحب
خالد محمود چوہدری — دسمبر 3، 2017 3:15 شام
کہاں سے تعلق ہے آپ کا
مرزا حنیف احمد — دسمبر 3، 2017 6:01 شام
کہاں سے تعلق ہے آپ کا
پاکستان میں ربوہ سے تعلق ہے۔ ایک عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہوں
محمد تابش صدیقی — دسمبر 3، 2017 6:21 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
ہادیہ — دسمبر 3، 2017 6:51 شام
خوش آمدید۔۔
پاکستان برا نہیں ہے لوگ اچھے برے ہوسکتے۔۔ آپ خود تو جرمنی میں رہتے ہیں اور ہمارے ملک کو برا بنادیا۔۔
عبید انصاری — دسمبر 4، 2017 2:14 صبح
میرا نام مرزا حنیف احمد ہے۔ ایک عرصہ دراز سے محفل کا خاموش صارف ہوں۔
غالباً آپ خاموش قای کہنا چاہتے تھے۔
سین خے — دسمبر 11، 2017 1:16 صبح
خوش آمدید
اے خان — دسمبر 11، 2017 2:36 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
نیرنگ خیال — دسمبر 20، 2017 8:42 شام
خوش عام دید
جاسمن — دسمبر 21، 2017 1:24 صبح
سر جی۔اوہ جا چکے نیں ایتھوں۔خورے کس گل تے نویں مدیراں نے اوہناں نوں گھرے گھل دتا۔
عبید انصاری — دسمبر 21، 2017 2:03 صبح
سر جی۔اوہ جا چکے نیں ایتھوں۔خورے کس گل تے نویں مدیراں نے اوہناں نوں گھرے گھل دتا۔
تہانوں نئیں پتا؟:)
جاسمن — دسمبر 21، 2017 2:05 صبح
بالکل نہیں۔
دھاگہ بتائیں۔۔۔یا بات بتائیں۔کیا ہوئی تھی۔
جاسمن — دسمبر 21، 2017 2:05 صبح
بالکل نہیں۔
دھاگہ بتائیں۔۔۔یا بات بتائیں۔کیا ہوئی تھی۔
پتہ نہیں جب کوئی معطل ہوتا ہے،اس اہم موقع پہ میں کیوں نہیں ہوتی!!!
عبید انصاری — دسمبر 21، 2017 3:02 صبح
بالکل نہیں۔
دھاگہ بتائیں۔۔۔یا بات بتائیں۔کیا ہوئی تھی۔
زیادہ تر تو لبیک دھرنا اور یروشلم پر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان والی لڑی میں متحرک رہے ہیں، (مجھے تو ان دو لڑیوں کا ہی پتہ ہے) مگر اب وہاں کافی کچھ حذف ہوگیا ہے۔ جو باقی ہے دیکھا جاسکتا ہے۔
بعد میں مرزا حنیف کے نام سے بھی آئے تھے مگر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔
یروشلم
عبید انصاری — دسمبر 21، 2017 3:03 صبح
بہت سے لوگ معطل ہوتے رہتے ہیں اس ضمن میں یہ رائے ذہن میں آتی ہے کہ معطل شدہ حضرات کے کیفیت نامہ کی جگہ اگر ان کی معطلی کی مختصر وجہ لکھ دی جائے تاکہ جو محفلین کچھ وقفے کے بعد آئیں ان کو معطلی کی کہانی معلوم ہوجائے، تو بہتر معلوم ہوتا ہے۔:)
نیرنگ خیال — دسمبر 21، 2017 1:59 شام
سر جی۔اوہ جا چکے نیں ایتھوں۔خورے کس گل تے نویں مدیراں نے اوہناں نوں گھرے گھل دتا۔
آ کے بیٹھے بھی نہ تھے کہ نکالے بھی گئے
فہد اشرف — دسمبر 21، 2017 2:55 شام
بہت سے لوگ معطل ہوتے رہتے ہیں اس ضمن میں یہ رائے ذہن میں آتی ہے کہ معطل شدہ حضرات کے کیفیت نامہ کی جگہ اگر ان کی معطلی کی مختصر وجہ لکھ دی جائے تاکہ جو محفلین کچھ وقفے کے بعد آئیں ان کو معطلی کی کہانی معلوم ہوجائے، تو بہتر معلوم ہوتا ہے۔:)
بلکہ پوری دستاویز پی ڈی ایف کی شکل میں اٹیچ کر دینی چاہیے تاکہ تشنگی نہ رہ جائے :):p
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.99309/