اللہ اللہ
اللہ اللہ
یار بڑے کام چور لوگ ہیں آپ۔ ایک کوچہ اشتہاری آپ سے "اپڈیٹڈ" نہیں رکھا جاتا۔
تب تو ہمیں کوچۂ آلکساں کی رکنیت مل جانی چاہیے
اس کا جواب آپ کو ابھی کوئی دے گا
واہ۔۔۔ خواہش اچھی ہے بچہ پر محنت کرنی پڑتی ہے۔۔۔ ایویں نہیں مل جاتی رکنیت۔
واہ حضور۔۔۔ ذرا دیر کو آنکھ کیا جھپکی۔ لوگوں کے تو خواب آنکھوں سے باہر آنے لگے۔
محنت
جی بالکل۔۔ جیسی "محنت" آپ کرتے ہیں ۔۔ دو،تین ماہ تو آسانی سے آپ کو آن لائن آنے میں لگ جاتے ہیں۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.99309/page-2