السلام علیکم دوستو

پرویزبزدار — اکتوبر 5، 2013 7:13 شام
نام پرویز کریم ہے۔ ڈیرہ غازیخان سے تعلق ہے، لیکن آج کل تعلیم کے سلسلے میں واہ کینٹ میں رہتا ہوں۔ کامسیٹس سے الیکٹریکل انجنیئرنگ کر رہا ہوں۔ اردو ادب سے لگاؤ ہے۔ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن ابھی اس طرح لکھ نہیں پایا جس طرح لکھنے کا حق ہے۔ ہاں نکٹھو نہیں پڑھنے کے معاملے میں ، میری یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن ہے۔ اردو کے علاوہ بلوچی، سرائیکی اور کچھ کچھ فارسی بھی آتی ہے۔ میرے خیال میں اب کافی ہے۔
فلک شیر — اکتوبر 5، 2013 7:22 شام
پرویزکریم
محفل میں خوش آمدید.......
:):):)
ماہی احمد — اکتوبر 5، 2013 7:32 شام
:) بہت خوب
محفل میں خوش آمدید :)
آپ کی "کوششوں" کا انتظار رہے گا :)
زبیر مرزا — اکتوبر 5، 2013 8:12 شام
وعلیکم السلام
خوش آمد جناب - ماشاءاللہ بہت سادہ اور دلنشین اندازِ تحریر ہے تعارف کا اور مزاج میں
عاجزی اور انکسار کی جھلک بھی نمایاں ہے - جیتے رہو میاں
اللہ تعالٰی عمر میں علم میں رحمتیں اور برکتیںعطا فرمائے
قیصرانی — اکتوبر 5، 2013 9:02 شام
خوش آمدید۔ ڈیرہ غازی خان کس جگہ سے ہیں؟
شمشاد — اکتوبر 5، 2013 9:15 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
زبیر مرزا — اکتوبر 5، 2013 9:19 شام
خوش آمدید۔ ڈیرہ غازی خان کس جگہ سے ہیں؟
چلو شروع ہوئیں محلے داریاں :)
"محفل محلہ "ایک دھاگہ ہونا چاہیے:) جس میں میرے محلے داروں راشد اشرف صاحب وجی اور حسان خان
کا ذکر پہلے صفحے پر ہوگا
الف عین — اکتوبر 6، 2013 3:48 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
عمر سیف — اکتوبر 6، 2013 5:20 صبح
علیکم السلام ۔۔ خوش آمدید
نایاب — اکتوبر 6، 2013 5:44 صبح
محترم پرویز کریم صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بھلکڑ — اکتوبر 6، 2013 6:28 صبح
خوش آمدید پرویز کریم بھائی جان!!!!
x boy — اکتوبر 6، 2013 6:39 صبح
علیکم السلام
:welcome::newbie:
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:42 صبح
بہت شکریہ جناب!
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:42 صبح
شکریہ ۔
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:42 صبح
:) بہت خوب
محفل میں خوش آمدید :)
آپ کی "کوششوں" کا انتظار رہے گا :)
شکریہ ۔
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:43 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمد جناب - ماشاءاللہ بہت سادہ اور دلنشین اندازِ تحریر ہے تعارف کا اور مزاج میں
عاجزی اور انکسار کی جھلک بھی نمایاں ہے - جیتے رہو میاں
اللہ تعالٰی عمر میں علم میں رحمتیں اور برکتیںعطا فرمائے
آمین۔ بہت شکریہ۔
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:43 صبح
خوش آمدید۔ ڈیرہ غازی خان کس جگہ سے ہیں؟
ٹرائیبل ایریا۔
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:44 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
بہت شکریہ ۔
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:45 صبح
علیکم السلام ۔۔ خوش آمدید
شکریہ !
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D9%88.68251/