السلام علیکم دوستو

پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:45 صبح
محترم پرویز کریم صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت شکریہ۔
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:45 صبح
خوش آمدید پرویز کریم بھائی جان!!!!
بہت شکریہ۔
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 6:46 صبح
شکریہ۔ :ڈ
حسان خان — اکتوبر 6، 2013 8:42 صبح
خوش آمدید پرویز کریم صاحب :)
امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
پرویزبزدار — اکتوبر 6، 2013 12:07 شام
خوش آمدید پرویز کریم صاحب :)
امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
میں بھی یہی امید کر رہا ہوں۔
قیصرانی — اکتوبر 6، 2013 3:09 شام
وہ بھی تو بہت سارے ہیں نا۔ بارتھی کا علاقہ تو نہیں؟
محمد علم اللہ — اکتوبر 6، 2013 3:15 شام
:waslam:
:welcome:
:aadab:
تلمیذ — اکتوبر 6، 2013 7:11 شام
و علیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پرویز صاحب۔
انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:28 صبح
KwULv.png
پرویزبزدار — اکتوبر 18، 2017 9:22 صبح
وہ بھی تو بہت سارے ہیں نا۔ بارتھی کا علاقہ تو نہیں؟
معذرت خواہ ہوں، بہت عرصہ ہوا آنا نہیں ہوا۔ جی بارتھی کے قریب ہی ہے فاضلہ نام ہے گاؤں کا۔
وی سی ایچ — دسمبر 2، 2017 1:56 صبح
خوش آمدید۔ ڈیرہ غازی خان کس جگہ سے ہیں؟
جنوبی کوریا میں ہہہا
سعدیہ ملک — دسمبر 2، 2017 4:09 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
تنویر — دسمبر 2، 2017 6:34 صبح
خوش آمدید میں بھی ڈیرہ غازیخان چوٹی زیریں سے ہوں۔
سعدیہ ملک — دسمبر 2، 2017 9:03 صبح
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے، ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
خالد محمود چوہدری — دسمبر 2، 2017 11:22 صبح
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
خوش آمدید
ویسے بہت دیر نہیں ہو گئی
سعدیہ ملک — دسمبر 2، 2017 12:14 شام
محترم کس بات کی دیر?
پرویزبزدار — دسمبر 3، 2017 6:07 صبح
جنوبی کوریا میں ہہہا
آج کل جنوبی کوریا میں ہوں ، پی ایچ ڈی سلسلے میں۔
پرویزبزدار — دسمبر 3، 2017 6:08 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
وعلیکم السلام ۔ بہت شکریہ۔
پرویزبزدار — دسمبر 3، 2017 6:10 صبح
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
خوش آمدید
ویسے بہت دیر نہیں ہو گئی
شکریہ۔ میں نے پہلے اس دھاگے پر پوسٹ کی۔ پھر مصروفیات کی وجہ سے غائب رہا۔ قیصرانی صاحب کو جواب دیا تو اس لیے دھاگے میں دوستوں کی دلچسپی نظر آئی۔
پرویزبزدار — دسمبر 3، 2017 6:11 صبح
خوش آمدید میں بھی ڈیرہ غازیخان چوٹی زیریں سے ہوں۔
بہت شکریہ بھائی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D9%88.68251/page-2