السلام علیکم محفلین

bilal260 — مارچ 17، 2015 10:40 صبح
ہم توفل کنفوجی بن گیا! :sneaky:
تعارف فاروق بھائی کا ہے
دعائیں بلال بھائی سمیٹ رہے ہیں،
ابھی تک ورطہ حیرت میں ہوں!
کہیں ایک بندے کے دورخ تونہیں!
نہیں نہیں سر جی وہ تو شاید واہ کینٹ پاکستان میں رہتے ہیں میں تو دبئی میں ہوں یو اے ای میں ۔
کسی نے بھوکے سے پوچھا دو اور دو کتنے ہوتے ہیں تو اس نے کہا چار روٹیا ں تو اس لطیفے کے پیش نظر کوئی کسی کے لئے بھی دعا کرے مجھے لگتا ہے میرے لئے ہی ہیں بہت اشد ضرورت ہے دعائوں چاہے تو آپ میرے دستخط دیکھ لیں۔
احسان اللہ سعید — مارچ 17، 2015 10:57 صبح
کوئی کسی کے لئے بھی دعا کرے مجھے لگتا ہے میرے لئے ہی ہیں
آپ کےلیے بھی ہمارا دعاوں کا برقی تار پہنچے، اللہ آپ کوتمام خوشیوں سے نوازے۔
دکھ درد اورغم سے کوسوں دوراور آپ کوہمیشہ مسرور رکھے۔آمین
اللہ آپ کے تمام مسائل جلد از جلد حل کردے۔آمین
bilal260 — مارچ 17، 2015 11:07 صبح
آپ کےلیے بھی ہمارا دعاوں کا برقی تار پہنچے، اللہ آپ کوتمام خوشیوں سے نوازے۔
دکھ درد اورغم سے کوسوں دوراور آپ کوہمیشہ مسرور رکھے۔آمین
اللہ آپ کے تمام مسائل جلد از جلد حل کردے۔آمین
اللہ عزوجل مجھ سے پہلے آپ کے حق میں یہ تمام دعائیں قبول فرمائے۔آمین
فاروق احمد بھٹی — مارچ 17، 2015 11:31 صبح
میرے لئے ہی ہیں بہت اشد ضرورت ہے دعائوں چاہے تو آپ میرے دستخط دیکھ لیں۔
اللہ عزوّجل اپنے کرم سے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کو جلد از جلد بہتر اور باعزت روزگار عطا فرمائے
ادب دوست — مارچ 17، 2015 3:00 شام
بہت اشد ضرورت ہے دعائوں چاہے تو آپ میرے دستخط دیکھ لیں۔

پگلے ! رولائے گا کیا ؟ ....:(
ادب دوست — مارچ 17، 2015 3:04 شام
بہت اشد ضرورت ہے دعائوں چاہے تو آپ میرے دستخط دیکھ لیں۔

پچھلا مراسلہ از راہ تفنن تھا وہ بھی اس لئے کے میں خود بھی بے روزگار ہوں آپکے درد کو سمجھتا ہوں - بس سانجھا غم دیکھا تو کلیجہ منہ کو آنے لگا سوچا کچھ ہنسی مزاق کر کہ دل بہلایا جائے
الله آپکو اور مجھے دونوں کو اپنی رحمت خاصہ سے نوازے - آمین
فاروق احمد بھٹی — مارچ 18، 2015 11:34 صبح
پچھلا مراسلہ از راہ تفنن تھا وہ بھی اس لئے کے میں خود بھی بے روزگار ہوں آپکے درد کو سمجھتا ہوں - بس سانجھا غم دیکھا تو کلیجہ منہ کو آنے لگا سوچا کچھ ہنسی مزاق کر کہ دل بہلایا جائے
الله آپکو اور مجھے دونوں کو اپنی رحمت خاصہ سے نوازے - آمین
آمین
جاسمن — مئی 7، 2015 1:52 شام
دیر سے سهی ،السلام علیکم اور جی آیاں نوں!
محمداحمد — مئی 7، 2015 2:00 شام
حیرت ہے کہ ہم نے آپ کو باقاعدہ خوش آمدید نہیں کہا۔
آپ کے دم سے محفل کی رونق بڑھ گئی ہے۔ آتے جاتے رہیے۔ :) محفل میں بھرپور خیرمقدم ہے جناب کا۔ :)
ویسے ڈاکخانے ملانے کی روداد بھی خوب ہے اس دھاگے میں۔ :)
فاروق احمد بھٹی — مئی 7، 2015 2:06 شام
دیر سے سهی ،السلام علیکم اور جی آیاں نوں!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ علیہ اور بہت بہت نوازش ذرہ نوازی کے لیے
فاروق احمد بھٹی — مئی 7، 2015 2:10 شام
حیرت ہے کہ ہم نے آپ کو باقاعدہ خوش آمدید نہیں کہا۔
ارے جناب کہہ تو دیا آپ نے خوش آمدید:)
آپ کے دم سے محفل کی رونق بڑھ گئی ہے۔ آتے جاتے رہیے۔ :) محفل میں بھرپور خیرمقدم ہے جناب کا۔ :)
ذرہ نوازی کے لیے بندہ شکر گزار ہے آپ کا۔ اور آپ کے خیر مقدم فرمانے پر آپ کا شکریہ:)
ویسے ڈاکخانے ملانے کی روداد بھی خوب ہے اس دھاگے میں۔
وہ تو ہے :)
عبد الرحمن — اکتوبر 5، 2015 10:46 صبح
محفل پر خوش آمدید فاروق بھائی!
اللہ کرے جلد ہی موجودہ تعلیم کی بنیاد پر لاکھوں کروڑوں کی نوکری مل جائے۔
تب تک محفل میں آتے رہیے! :D
یوسف سلطان — اکتوبر 5، 2015 12:17 شام
خوش آمدید فاروق احمد بھٹی بھائی
x boy — اکتوبر 6، 2015 8:10 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
aksgif_mihanblog_com_welcome_%D8%AE%D9%88%D8%B4_%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF_%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1_%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DA%A9_2.gif
فاروق احمد بھٹی — اکتوبر 11، 2015 7:31 صبح
محفل پر خوش آمدید فاروق بھائی!
اللہ کرے جلد ہی موجودہ تعلیم کی بنیاد پر لاکھوں کروڑوں کی نوکری مل جائے۔
تب تک محفل میں آتے رہیے! :D
بہت شکریہ اور دعاؤں کے لیے جزاک اللہ۔
فاروق احمد بھٹی — اکتوبر 11، 2015 7:32 صبح
بہت بہت شکریہ برادرم یوسف سلطان
فاروق احمد بھٹی — اکتوبر 11، 2015 7:32 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
aksgif_mihanblog_com_welcome_%D8%AE%D9%88%D8%B4_%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF_%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1_%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DA%A9_2.gif
بہت شکریہ جناب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86.80751/page-4