فاروق احمد بھٹی — مارچ 16، 2015 6:21 شام
فاروق بھائی میری انگریزی اتنی اچھی نہیں ہے - میں سمجھ نہیں سکا
(
Seal pack or
cell pack (cell phone pack
آپ کی مراد نیلے رنگ والی تھی اور ہماری کم عقلی کہ پہلی نظر میں اسکو لال رنگ والا سمجھ بیٹھے یہ تھی ہماری سمجھداری کی ادنی سی مثال جسکا آپ نے تذکرہ کیا تھا
زبیر مرزا — مارچ 17، 2015 1:22 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
نیرنگ خیال — مارچ 17، 2015 5:14 صبح
خوش عام دید۔۔۔۔

نیرنگ خیال — مارچ 17، 2015 5:15 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
آپ کو بھی خوش عام دید مرزا صاحب۔ یوں لگتا ہے جیسے آپ سے کچھ شناسائی سی ہے۔ کیا آپ کو بھی کچھ ایسا ہی گمان گزرتا ہے۔
فاروق احمد بھٹی — مارچ 17، 2015 5:24 صبح
خوش عام دید۔۔۔۔
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ جناب
ادب دوست — مارچ 17، 2015 6:19 صبح
Seal pack or cell pack (cell phone pack
آپ کی مراد نیلے رنگ والی تھی اور ہماری کم عقلی کہ پہلی نظر میں اسکو لال رنگ والا سمجھ بیٹھے یہ تھی ہماری سمجھداری کی ادنی سی مثال جسکا آپ نے تذکرہ کیا تھا
فاروق بھائی میں ایسی لیے نہیں سمجھ سکا تھا

نیرنگ خیال — مارچ 17، 2015 6:43 صبح
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ جناب
بس جناااب۔ طبیعت ہی ایسی پائی ہے ہم نے۔۔۔

bilal260 — مارچ 17، 2015 6:46 صبح

۔۔۔۔

KSA
( ملکKon Sa Aa)
bilal260 — مارچ 17، 2015 6:47 صبح

۔۔۔۔

KSA
Kuu Satanday Aooکونسا ملک ہے یہ ۔
فاروق احمد بھٹی — مارچ 17، 2015 7:35 صبح
فاروق بھائی میں ایسی لیے نہیں سمجھ سکا تھا
چلئے کچھ ہم سمجھے کچھ آپ سمجھے اور معاملہ سمجھ سے بالا تر ہونے سے بچ گیا
فاروق احمد بھٹی — مارچ 17، 2015 7:37 صبح
Kuu Satanday Aooکونسا ملک ہے یہ ۔
Kingdom of saudi arabia ہے میرے خیال میں
فاروق احمد بھٹی — مارچ 17، 2015 7:42 صبح
بس جناااب۔ طبیعت ہی ایسی پائی ہے ہم نے۔۔۔
طبیعت اچھی پائی آپ نے جناب بس طبیعت خراب نہیں ہونی چاہیے اور طبیعت درست کرنے کا خیال بھی نہیں ہونا چاہیئے کسی کی
احسان اللہ سعید — مارچ 17، 2015 7:57 صبح
اھلاً وسھلاً مرحباً بکم
آپ کے آنے سے محفل میں رونق بڑھ گئی۔
اللہ آپ کواچھی نوکری اورچھوکری سےنواز دے یہ دعا ہے ہماری۔
فاروق احمد بھٹی — مارچ 17، 2015 8:02 صبح
اھلاً وسھلاً مرحباً بکم
آپ کے آنے سے محفل میں رونق بڑھ گئی۔
اللہ آپ کواچھی نوکری اورچھوکری سےنواز دے یہ دعا ہے ہماری۔
بہت بہت شکریہ جناب والا آپ کی عزت افزائی کا
چھوکری والی تو آٹھ سال پہلے پوری ہو چکی
ہاں البتہ اچھی نوکری یا اپنے ذاتی کاروبار کی خواہش کی طلب زوروں پر ہے
احسان اللہ سعید — مارچ 17، 2015 8:08 صبح
نہ کرو یار! مطبل بندھن میں بن ہوچکے ہو؟
اللہ آپ کی تمام جائز خواہشات کو اپنے غیب کے خزانے سےپورا کردے۔آمین
فاروق احمد بھٹی — مارچ 17، 2015 8:12 صبح
نہ کرو یار! مطبل بندھن میں بن ہوچکے ہو؟
اللہ آپ کی تمام جائز خواہشات کو اپنے غیب کے خزانے سےپورا کردے۔آمین
جی بالکل ایسا ہی ہے بندھن میں بندھے آٹھ سال ہونے کو ہیں
اور دعا کے لئے شکریہ کے بندے کو دعاؤں کی ضرورت ہر وقت
ادب دوست — مارچ 17، 2015 8:19 صبح
اللہ آپ کی تمام جائز خواہشات کو اپنے غیب کے خزانے سےپورا کردے۔آمین
آمین آمین
bilal260 — مارچ 17، 2015 9:03 صبح
اھلاً وسھلاً مرحباً بکم
آپ کے آنے سے محفل میں رونق بڑھ گئی۔
اللہ آپ کواچھی نوکری اورچھوکری سےنواز دے یہ دعا ہے ہماری۔
شکریہ میرے لئے دعا کرنے پر بہت شکریہ۔
bilal260 — مارچ 17، 2015 9:03 صبح
نہ کرو یار! مطبل بندھن میں بن ہوچکے ہو؟
اللہ آپ کی تمام جائز خواہشات کو اپنے غیب کے خزانے سےپورا کردے۔آمین
شکریہ میرے لئے دعا کرنے کے لئے۔
احسان اللہ سعید — مارچ 17، 2015 9:33 صبح
ہم توفل کنفوجی بن گیا!

تعارف فاروق بھائی کا ہے
دعائیں بلال بھائی سمیٹ رہے ہیں،
ابھی تک ورطہ حیرت میں ہوں!
کہیں ایک بندے کے دورخ تونہیں!