السلام علیکم محفلین

نازنین شاہ — نومبر 21، 2015 4:10 شام

بہت شکریہ محمد کاشف اختر صاحب
نازنین شاہ — نومبر 21، 2015 4:11 شام
شکریہ افضل حسین صاحب
نازنین شاہ — نومبر 21، 2015 4:14 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید

شکریہ یوسف سلطان صاحب
نازنین شاہ — نومبر 21، 2015 4:16 شام
بہت شکریہ ماہا عطا
محمدظہیر — نومبر 21، 2015 4:20 شام
خوش آمدید
اک شعر پیش خدمت ہے
نزاکت نازنینوں کے بنانے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے :p
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 21، 2015 5:04 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
پخیر راغلے
ماہا عطا — نومبر 22، 2015 5:56 شام
شکریہ کی تو ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔:)
Saif ullah — نومبر 22، 2015 6:38 شام
میں نازنین شاہ
از خیبر پختونخواہ
شعر و شاعری اور اچھی موسیقی سے دلچسپی رکھتی ہوں
یہی وجہ ہے محفل کا حصہ بننے کی
امید ہے آپ سب کا تعاون حاصل رہے گا
دعا ہے کہ میری ذات کبھی کسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنے آمین
محفل میں خوش آمدید،
فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:44 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
نازنین شاہ — نومبر 26، 2015 3:53 شام
خوش آمدید شاہ صاحبہ

بہت ممنون ہوں جناب محمد وارث صاحب
نازنین شاہ — نومبر 26، 2015 3:54 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

بہت بہت شکریہ جناب
نازنین شاہ — نومبر 26، 2015 3:55 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید!

بہت شکریہ جناب
نازنین شاہ — نومبر 26، 2015 4:02 شام
خوش آمدید
نازنین صاحبہ یہاں آپ کے ذوق کے لیے کافی کچھ موجود ہے۔

شکریہ جناب
جی یقینا یہاں آ کر اور اس محفل کا حصہ بن کر بہت خوشی ہو رہی ہے کہ یہاں اردو زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے تمام محفلین کے ذوق کی تسکین کے
لیے بہت کچھ موجود ہے۔
نازنین شاہ — نومبر 26، 2015 4:04 شام
یہ بھی شعر ہی معلوم ہو رہا ہے۔ :)
:)
ضرور :)
آمین۔
---
خوش آمدید :)

بہت ممنون ہوں جناب
بہت شکریہ
نازنین شاہ — نومبر 26، 2015 4:06 شام
محفل میں خوش آمدید،

بہت شکریہ جناب
نازنین شاہ — نومبر 26، 2015 4:08 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔

جی انشاءاللہ
بہت شکریہ جناب
نازنین شاہ — دسمبر 1، 2015 6:06 شام
شکریہ کی تو ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔:)

ارے وہ کیوں بھلا ماہا عطا :question:
نازنین شاہ — دسمبر 1، 2015 6:10 شام
معزز اراکین محفل
اگر مجھ سے شکربہ ادا کرنے میں کسی ساتھی کا نام چھوٹ گیا ہو تو میں بہت بہت معذرت خواہ ہوں
ان کہی — دسمبر 2، 2015 12:34 صبح
وعلیکم سلام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نازنین شاہ — دسمبر 5، 2015 3:52 شام
خوش آمدید
اک شعر پیش خدمت ہے
نزاکت نازنینوں کے بنانے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے :p

بہت شکریہ الہلال

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86.85924/page-2