نازنین شاہ — دسمبر 5، 2015 3:54 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت ممنون ہوں
ان کہی صاحب
گلزار خان — جولائی 16، 2016 12:17 صبح
خوش آمدید
ربیع م — جولائی 16، 2016 4:55 شام
میں نازنین شاہ
از خیبر پختونخواہ
شعر و شاعری اور اچھی موسیقی سے دلچسپی رکھتی ہوں
یہی وجہ ہے محفل کا حصہ بننے کی
امید ہے آپ سب کا تعاون حاصل رہے گا
دعا ہے کہ میری ذات کبھی کسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنے آمین
خوش آمدید!!
پشتو ادب میں بھی دلچسپی ہے یا نہیں ؟
محمدابوعبداللہ — جولائی 16، 2016 5:25 شام
خوش آمدید۔
امید ہے ادھر آپ کو موسیقی کا سارا سارے گاما پادا نیسا ملے گا۔
ارتضی عافی — جولائی 16، 2016 5:27 شام
خوش آمدید