سیدہ شگفتہ — اپریل 25، 2012 3:16 شام
السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
پپو — اپریل 25، 2012 3:22 شام
میں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں
خوش آمدیدساجد تاج بھائی
جی آیاں نوں
امید ہے آپ کا ساتھ اچھا رہے گا اور آپ سے کچھ سیکھنے کو ملے گا
ساجدتاج — اپریل 25، 2012 5:29 شام
السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
وعلیکم السلام سسٹر
شکریہ
ساجدتاج — اپریل 25، 2012 5:30 شام
میں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں
خوش آمدیدساجد تاج بھائی
جی آیاں نوں
امید ہے آپ کا ساتھ اچھا رہے گا اور آپ سے کچھ سیکھنے کو ملے گا
دیر آئے پر درست آئے بھائی
اللہ تعالی اس قابل بنائے کہ آپ بہن بھائیوں اور دوستوں کو کچھ سکھا سکوں میں
ساجدتاج — اپریل 28، 2012 12:44 شام
ان شاءاللہ ناعمہ بہن
عائشہ عزیز — اپریل 28، 2012 12:45 شام
خوش آمدید لالہ !
سید تراب کاظمی — اپریل 28، 2012 3:04 شام
السلام علیکم
محفل میں خوش آمدید۔ ۔ ۔ ۔

ساجدتاج — اپریل 28، 2012 8:38 شام
ساجدتاج — اپریل 28، 2012 8:39 شام
السلام علیکم
محفل میں خوش آمدید۔ ۔ ۔ ۔
بہت بہت شکریہ بھائی جان