السلام و علیکم

سعدیہ — ستمبر 1، 2014 1:40 شام
میرا نام سعدیہ ہے اور میں B.A ki STUDENT ہوں اس فورم پر آ کر علم میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔
قیصرانی — ستمبر 1، 2014 2:01 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
سعدیہ — ستمبر 1، 2014 2:04 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
شکریہ :)
محمداحمد — ستمبر 1، 2014 2:05 شام
خوش آمدید ۔
سعدیہ — ستمبر 1، 2014 2:07 شام
شکریہ
ابن سعید — ستمبر 1، 2014 2:19 شام
سعدیہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ کے علم اور مشاغل سے مستفید ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔ استفسار یہ کرنا تھا کہ آپ نے اپنے رکنیتی نام کو "سعدیہ" کے بجائے "سادیا" دانستہ رکھا ہے یا ابتدا میں محدل کے اردو کی بورڈ کا علم نہ ہونے کے باعث ایسا کیا؟ مؤخر الذکر صورت میں کیا آپ اپنا ناد درست کروانا چاہیں گی؟ :) :) :)
x boy — ستمبر 1، 2014 2:25 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
زیک — ستمبر 1، 2014 3:01 شام
خوش آمدید سعدیہ
عباس اعوان — ستمبر 1، 2014 4:04 شام
سعدیہ سے سادیا یا سادیا سے سعدیہ ؟؟؟
:سوچنگ:
:thinking2:
محفل میں خوش آمدید
بڑے جلدی علم میں اضافہ کر لیا ہے، کافی ذہین معلوم ہوتی ہیں۔۔۔
:مزید سوچنگ:
:thinking2::thinking2:
سیدہ شگفتہ — ستمبر 1، 2014 5:54 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید سعدیہ!
عمر سیف — ستمبر 1، 2014 6:32 شام
خوش آمدید
الف عین — ستمبر 2، 2014 3:49 صبح
خوش آمدید، یقیناً یہاں کے کی بورڈ سے واقفیت مکمل نہیں ہے۔ نام درست کروا لیا جائے۔
عثمان سیال — ستمبر 2، 2014 5:00 صبح
خوش آمدید۔
سعدیہ — ستمبر 2، 2014 5:41 صبح
سعدیہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ کے علم اور مشاغل سے مستفید ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔ استفسار یہ کرنا تھا کہ آپ نے اپنے رکنیتی نام کو "سعدیہ" کے بجائے "سادیا" دانستہ رکھا ہے یا ابتدا میں محدل کے اردو کی بورڈ کا علم نہ ہونے کے باعث ایسا کیا؟ مؤخر الذکر صورت میں کیا آپ اپنا ناد درست کروانا چاہیں گی؟ :) :) :)
میں آپ سب کے علم سے مستفید ہونے کی پوری کوشش کروں گی آپ سب اہل علم کی یہ مجلس بہت اچھی ہے۔ رکنیتی نام سعدیہ رکھنا چاہتی تھی پر یہ نام دستیاب نہیں ہے تو سادیا رکھنا پڑا :)
ابن سعید — ستمبر 2، 2014 5:50 صبح
میں آپ سب کے علم سے مستفید ہونے کی پوری کوشش کروں گی آپ سب اہل علم کی یہ مجلس بہت اچھی ہے۔ رکنیتی نام سعدیہ رکھنا چاہتی تھی پر یہ نام دستیاب نہیں ہے تو سادیا رکھنا پڑا :)
ہاں اس نام سے کسی نے چار برس قبل رکنیت اختیار کی تھی اور اس کے بعد پلٹ کر محفل کا رخ نہیں کیا اس لیے اس نام کو خالی کر کے آپ کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
نیرنگ خیال — ستمبر 2، 2014 5:52 صبح
میرا نام سعدیہ ہے اور میں B.A ki STUDENT ہوں اس فورم پر آ کر علم میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔
محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔ :)
امید ہے کہ علم میں اضافہ کی یہ ٹریفک یک طرفہ نہ رہے گی۔ شاد رہیں۔
سعدیہ — ستمبر 2، 2014 5:53 صبح
ہاں اس نام سے کسی نے چار برس قبل رکنیت اختیار کی تھی اور اس کے بعد پلٹ کر محفل کا رخ نہیں کیا اس لیے اس نام کو خالی کر کے آپ کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
مجھے خوشی ہو گی، :)
سعدیہ — ستمبر 2، 2014 5:56 صبح
محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔ :)
امید ہے کہ علم میں اضافہ کی یہ ٹریفک یک طرفہ نہ رہے گی۔ شاد رہیں۔
ابھی تو یکطرفہ ہی رہنے کا غالب امکان ہے جناب ابھی تو ہم خود کورے ہیں :)
نیرنگ خیال — ستمبر 2، 2014 5:58 صبح
ابھی تو یکطرفہ ہی رہنے کا غالب امکان ہے جناب ابھی تو ہم خود کورے ہیں :)
ہم سے کم کم ۔۔۔ ہم تو ابھی تک لکھنا ہی سیکھ رہے ہیں۔ :)
ابن سعید — ستمبر 2، 2014 5:58 صبح
امید ہے کہ آپ کو خوشی ضرور ہوئی ہوگی۔ ویسے اگلی دفعہ لاگ ان کرنے میں کوئی مشکل درپیش ہو تو نام کے خانے میں اپنا ای میل ایڈریس داخل کر کے بھی لاگ ان ہو سکیں گی۔ لیکن ایسا کوئی مسئلہ ہو تو مطلع ضرور کیجیے گا۔ :) :) :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.77339/