السلام و علیکم

جاسمن — ستمبر 2، 2014 6:00 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
سعدیہ — ستمبر 2، 2014 6:11 صبح
امید ہے کہ آپ کو خوشی ضرور ہوئی ہوگی۔ ویسے اگلی دفعہ لاگ ان کرنے میں کوئی مشکل درپیش ہو تو نام کے خانے میں اپنا ای میل ایڈریس داخل کر کے بھی لاگ ان ہو سکیں گی۔ لیکن ایسا کوئی مسئلہ ہو تو مطلع ضرور کیجیے گا۔ :) :) :)
جی ہاں بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے، اپنا نام درست دیکھ کر۔ آپکا بہت بہت شکریہ ۔۔ ایسا کوئی مسئلہ ہوا تو آپکو زحمت دیں گے۔:)
عینی شاہ — ستمبر 4، 2014 11:43 صبح
ویلکم سعدیہ :)
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:26 صبح
proxy.php

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.77339/page-2