السلام و علیکم

(فراز) — مئی 16، 2016 2:55 شام
السلام و علیکم
میرا نام فراز ہے اور مجھے آپ سب جانتے ہیں
محمد تابش صدیقی — مئی 16، 2016 2:57 شام
و علیکم السلام
بارِ دگر خوش آمدید فراز بھائی
اگر میں غلطی پر نہیں تو۔ :)
حمیرا عدنان — مئی 16، 2016 2:58 شام
خوش آمدید فراز بھائی نئے اکاؤنٹ سے واؤوؤ
سدرہ نور — مئی 16، 2016 3:00 شام
وعلیکم اسّلام ورحمتہ الله خوش آمدید
حمیرا عدنان — مئی 16، 2016 3:02 شام
وعلیکم اسّلام ورحمتہ الله خوش آمدید
خوش آمدید سدرہ نور بہنا جلدی سے اب اپنا تعارف بھی کروا دیں
سدرہ نور — مئی 16، 2016 3:17 شام
تھینکس حمیرا عدنان بھیناں،،
میرا نام سدرہ نور ہے.
میں کراچی سے ہوں،
یوسف سلطان — مئی 16، 2016 3:18 شام
وعلیکم سلام
دوبارہ واپسی پر خوش آمدید
اگر آپ کوئی اور ہیں تب بھی
خوش آمدید
حمیرا عدنان — مئی 16، 2016 3:25 شام
تھینکس حمیرا عدنان بھیناں،،
میرا نام سدرہ نور ہے.
میں کراچی سے ہوں،
ارے بہنا نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور نئی لڑی بنا کر اپنا تفصیلی تعارف پیش کریں
لنک
سدرہ نور — مئی 16، 2016 3:26 شام
وعلیکم سلام
دوبارہ واپسی پر خوش آمدید
اگر آپ کوئی اور ہیں تب بھی
خوش آمدید
تھینکس یوسف سلطان۔
علی احمد صاحب — مئی 16، 2016 3:27 شام
السلام و علیکم
میرا نام فراز ہے اور مجھے آپ سب جانتے ہیں
واعلیکم السّلام,
خوش آمدید۔۔۔
عباد اللہ — مئی 16، 2016 3:51 شام
کون فراز ؟
شاعر؟
وہ جن کے اشعار کا ایس ایم ایس پر بہت شہرہ ہے؟;)
یا کوئی اور؟
یوں کیجئے کہ اپنے پچھلے تفصیلی تعارف کا لنک شامل کیجئے ہم جو نئے لوگ ہیں ہم بھی آپ کو جاننا چاہتے ہیں
سدرہ نور — مئی 16، 2016 3:54 شام
خوش آمدید سدرہ نور بہنا جلدی سے اب اپنا تعارف بھی کروا دیں

حمیرا عدنان بھیناں میں یہاں نیو ہوں۔
یہاں نیا
مکالمہ کیسے پیش کیا جاتا ہے.
حمیرا عدنان — مئی 16، 2016 4:14 شام
حمیرا عدنان بھیناں میں یہاں نیو ہوں۔
یہاں نیا
مکالمہ کیسے پیش کیا جاتا ہے.
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/
اس لنک پر کلک کریں اور نئی لڑی کے بٹن پر کلک کریں اور پھر اپنا تفصیلی تعارف لکھ کر ارسال کر دیں بس
(فراز) — مئی 16، 2016 4:33 شام
جی میں وہی فراز ہوں.. اب اس لفظ کے ٹرانس سے نکل آیا ہوں..
زیک — مئی 16، 2016 5:19 شام
ویلکم یا ویلکم بیک!
ویسے آپ بریکٹ میں کیوں قید ہیں؟
محمد فہد — مئی 16، 2016 5:32 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
فراز بھائی ، آپ تو یہاں سے چلے گئے تھے لیکن میں کچھ دیر سوچ میں پڑگیا کے
کیا پتہ شاہد کے آپ واپس نا آئیں
لیکن شکر اللہ کا کے آپ جلد ہی واپس تشریف لے آئے
اُمید ہے آپ سے بہت سیکھنے کو ملے گا
اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔۔۔۔۔۔
(فراز) — مئی 16، 2016 5:37 شام
ویلکم یا ویلکم بیک!
ویسے آپ بریکٹ میں کیوں قید ہیں؟
پہلے بھی کوئی آئی ڈی ہے فراز نام کی.. تو بریکٹ ڈالنے پڑے نئی آئی ڈی کے لیے
صائمہ شاہ — مئی 16، 2016 5:52 شام
ویلکم بیک فراز
گلزار خان — مئی 16، 2016 7:30 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
گلزار خان — مئی 16، 2016 7:31 شام
جانتے تو نہیں لیکن پہچانتے ہیں کیوں کے یہاں ہمارے نام ہی ہماری پہچان ہوتے ہیں :):)
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.89934/