السلام و علیکم

عثمان — مئی 16، 2016 9:32 شام
پھر سے خوش آمدید! :)
عثمان — مئی 16، 2016 9:33 شام
لیکن سمجھ نہیں آیا کہ نئے اکاؤنٹ کی کیا ضرورت پیش آئی ؟ اگر نام بدلنا تھا تو انتظامیہ سے درخواست کر دیتے۔
(فراز) — مئی 16، 2016 9:35 شام
لیکن سمجھ نہیں آیا کہ نئے اکاؤنٹ کی کیا ضرورت پیش آئی ؟ اگر نام بدلنا تھا تو انتظامیہ سے درخواست کر دیتے۔
چلیں اب تو بدل لیا.. ورنہ پرانے اکاؤنٹ کا نام بدلوالیتا.. اب تعارف کا دھاگہ بنالیا :)
عثمان — مئی 16، 2016 9:41 شام
چلیں اب تو بدل لیا.. ورنہ پرانے اکاؤنٹ کا نام بدلوالیتا.. اب تعارف کا دھاگہ بنالیا :)
انتظامیہ سے کہیے۔ شائد وہ دونوں کھاتے ضم کر سکیں۔ :)
(فراز) — مئی 16، 2016 9:44 شام
انتظامیہ سے کہیے۔ شائد وہ دونوں کھاتے ضم کر سکیں۔ :)
ہاں جی یہ ٹھیک ہے.. پھر کچھ کاموں سے فری ہوکر انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں.. بہت شکریہ بھائی
عبدالقیوم چوہدری — مئی 16، 2016 9:48 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — مئی 17، 2016 3:44 صبح
باز خوش آمدید فراز صاحب۔
عباس اعوان — مئی 17، 2016 3:51 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
بہت بہت خوش آمدید پھر سے جی۔
:):):)
الشفاء — مئی 17، 2016 6:30 صبح
ویلکم بیک فراز بھائی۔۔۔ نئے اکاؤنٹ اور پرانی (عادتوں والی) تصویر کے ساتھ۔۔۔:)
جاسمن — مئی 18، 2016 3:16 صبح
میں نے بھی تصویر سے پہچانا۔
خوش آمدید
لاریب مرزا — مئی 18، 2016 11:51 صبح
خوش آمدید کہتے ہوئے ہمیں عجیب سا لگ رہا ہے۔ آپ کی اپنی اردو محفل ہے۔ :)
یاز — مئی 18، 2016 2:43 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید جناب۔
نور وجدان — مئی 18، 2016 2:47 شام
پھر سے خوش آمدید! :)
تجمل حسین — مئی 20، 2016 10:31 صبح
نئے نام اور پرانی پہچان کے ساتھ دوبارہ خوش آمدید :)
محمداحمد — مئی 20، 2016 10:54 صبح
خوش آمدید :)
عبداللہ امانت محمدی — مئی 20، 2016 11:26 صبح
و علیکم السلام
خوش آمدید!​
سیدہ شگفتہ — جون 18، 2016 3:08 صبح
السلام و علیکم
میرا نام فراز ہے اور مجھے آپ سب جانتے ہیں
و علیکم السلام
فراز بھائی اصل نام سے واپسی پر خوش آمدید!
محمدابوعبداللہ — جون 18، 2016 10:26 صبح
وعلیکم السلام ۔
ہو سکتا ہے سب جانتے ہوں مگر یہ تصویر مجھے تاحال کسی ٹرک کے پیچھے نظر نہیں آئی۔
:D
(فراز) — جون 18، 2016 10:53 صبح
وعلیکم السلام ۔
ہو سکتا ہے سب جانتے ہوں مگر یہ تصویر مجھے تاحال کسی ٹرک کے پیچھے نظر نہیں آئی۔
:D
ٹرک کے آگے آکےدیکھ لیجیئے گا
ہوسکتا ہے وہاں لگی ہو :)
محمدابوعبداللہ — جون 18، 2016 10:56 صبح
ٹرک کے آگے آکےدیکھ لیجیئے گا
ہوسکتا ہے وہاں لگی ہو :)
اس کوشش میں جان جا سکتی ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.89934/page-2