السلام و علیکم !

سیدہ شگفتہ — اکتوبر 21، 2008 2:08 شام
السلام علیکم زین ، اردو محفل میں خوش آمدید !
بھائی — اکتوبر 21، 2008 3:07 شام
وعلیکم اسلام
خوش آمدید
حسن علوی — اکتوبر 21، 2008 6:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید زین۔
زین — اکتوبر 21، 2008 6:48 شام
بہت شکریہ آپ سب کا ۔
باسم — اکتوبر 21، 2008 6:57 شام
آپ کی خواہش پر ایک اور زمرہ تشکیل دیا گیا ہے صحافت کے نام سے
زین — اکتوبر 21، 2008 7:44 شام
شکریہ۔
انشاء اللہ میں صحافت کے حوالے سے کچھ معلومات ساتھیوں‌کے ساتھ شیئر کرنے کی کوشش کرونگا۔
بلال — اکتوبر 22، 2008 12:08 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
زین — اکتوبر 22، 2008 12:46 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
شکریہ۔
انشاء اللہ
پپو — اکتوبر 27، 2008 8:26 صبح
زین زیڈ ایف آپکو پی اے پی او کی طرف سے خوش آمدید
امکانات — اکتوبر 29، 2008 2:58 صبح
زیں خوش امدید کیا حال چال ہے
زین — نومبر 8، 2008 9:39 شام
پپو بھائی بہت بہت شکریہ
زیں خوش امدید کیا حال چال ہے
زبیر صاحب ، بہت شکریہ
اللہ پاک کا شکر ہے اور آپ کیسے ہیں؟؟؟
طالوت — نومبر 9، 2008 4:53 صبح
حضرت (زبیر ) نئی تحریر کب آ رہی ہے ؟
وسلام
زین — نومبر 21، 2008 10:03 صبح
زبیر صاحب تو بالکل ہی نظروں‌سے اوجھل ہوگئے
آجکل ان کے کالم شالم بھی نظر نہیں آرہے ، کسی کا ان کے ساتھ کوئی رابطہ ہے ؟؟
امکانات — نومبر 22، 2008 5:34 صبح
حضرت (زبیر ) نئی تحریر کب آ رہی ہے ؟
وسلام

آ گئی ہے جناب
امکانات — نومبر 22، 2008 5:35 صبح
زبیر صاحب تو بالکل ہی نظروں‌سے اوجھل ہوگئے
آجکل ان کے کالم شالم بھی نظر نہیں آرہے ، کسی کا ان کے ساتھ کوئی رابطہ ہے ؟؟

بے چارے مصروف تھے اب آگئے ہیں
طالوت — نومبر 22، 2008 5:42 صبح
کس جگہ ؟ یہیں کالم کے زمرے میں یا پھر اردو پوائینٹ کی طرف جانا پڑے گا ؟
وسلام
امکانات — نومبر 22، 2008 5:49 صبح
کس جگہ ؟ یہیں کالم کے زمرے میں یا پھر اردو پوائینٹ کی طرف جانا پڑے گا ؟
وسلام

حالات حاضرہ آپ کے کالم لنک میرے دستخط میں موجود ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.15754/page-3