مجھے بھی دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع مل گیا تو سوچا فائدہ اُٹھالوں -
مجھے بھی دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع مل گیا تو سوچا فائدہ اُٹھالوں -
بھڑاس نکل گئی نا، تو اب تو نہیں جا رہے نا کہیں؟
جاکہاں سکتے ہیں جناب
دراصل میں آپ سے معذرت کرتا ہوں۔ مجھے آپ سے اتنی سختی سے بات نہیں کرنا چاہیے تھی۔ آج کل دراصل محفل کا ماحول ایسا ہے کہ کچھ دھاگے پڑھ کر فوراً موڈ آف ہوجاتا ہے۔
میرا بھی ہوجاتا ہے مگر میں شادی دفتر کی طرف چکر لگا آتا ہوں ۔
یہی کہ
اچھا تو آپ اب بھی اپنی پرانی ڈگر پر قائم ہیں۔ ہاں جی پرانی عادتیں اتنی آسانی سے کب چھوٹتی ہیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%AF%D8%A7%D8%B9.68674/page-3