اسی لیے تو پوچھ رہا تھا کہ یہ حئی نسیم جدہ میں کس طرف ہے۔
اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ آپ کو بھی محفل سے نکال کر ساتھ لیں جائیں۔
جدہ بھی آنا جانا لگا رہتا ہے۔
اور آپ کی چھٹیاں منظور کی کی جاتی ہیں فی الحال تین ماہ کے لئے۔ٹشو پیپر دوں؟
تے ہون غصہ وی نہ کراں؟
اس سے کیا ہونا ہے۔
جناب عالی یہ کسی انسان کی پکڑمیں تو آتے نہیں کیونکہ یہ حد درجہ کے با ّغیرت واقع ہوئے ہیں اب یہ صرف اللہ کی پکڑمیں ہی آئیں گے
یار بابا جی۔۔۔یہ تو بڑا لمبا کام بتا دیا آپ نے۔۔یعنی اب اس کمنٹ کو پرھنے کیلئے یہ دونوں کتابیں پوری کی پوری پڑھنا پڑھیں گی۔۔یا پھر یہ کہ صرف کتابوں کے نام ہی پڑھنا کافی ہیں؟