لو جی آپ نے ابھی تک شفیق الرحمٰن کی حماقتیں اور مزید حماقتیں نہیں پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیر تے تُسی ککھ وی نئیں پڑھیا
لو جی آپ نے ابھی تک شفیق الرحمٰن کی حماقتیں اور مزید حماقتیں نہیں پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیر تے تُسی ککھ وی نئیں پڑھیا
میں خان صاحب کے کمنٹس تو پڑھتا ہی رہتا ہوں۔۔۔۔
ہاہاہا ذرا یہ ورلڈ کپ ہولے پھر اس کے بعد دیکھیں گے ۔۔۔ کوئی اس نظم کو یہاں شیئر کر چکا ہے کیا اس موضوع میں؟؟؟
جاؤ بابا، معاف کرو
معافی نہ مانگی تو پھر کچھ پیسے بھی دینے پڑیں گے نا
یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ کانٹا ہیں اور میں تردید کروں تاکہ آپ خود کو پھول (کر کُپا) سمجھنا شروع کر دیں؟
معلوم نہیں۔