عسکری — نومبر 21، 2009 8:14 شام
ویلکم ان محفل۔
فہیم — نومبر 21، 2009 8:21 شام
آپ تو امین فہیم ھیںآپ نے تو زرداری کو بھی کچھ نہیں کہا تھا آپ کی کیا بات ھے
جی بس بھولے بھالے لوگوں جیسی ہی بات ہے۔
نین کنول — نومبر 21، 2009 9:52 شام
کک۔کوئی غلطی ہوگئی کیا
ارے نہیں آپ کا تو شکریہ ادا کیا ہے شکل تو اپنی عقل پر بنائ تھی

فہیم — نومبر 22، 2009 7:04 صبح
ارے نہیں آپ کا تو شکریہ ادا کیا ہے شکل تو اپنی عقل پر بنائ تھی
شکریہ ورنہ میں تو ڈر گیا تھا

یہ آپ نے اپنے دستخط میں جو شعر لکھ رکھا ہے۔
اس کی دوسری سطر کے پہلے لفظ شاید ایک د ایکسٹرا لگا ہوا ہے۔
مغزل — نومبر 22، 2009 8:30 صبح
امبرین دوبارہ تو نہیں آئیں مگر عنبرین اورامبرین کا معرکہ ضرور چھڑ گیا ہے ، خیر ، بقول جون ایلیا کے:
’’ کچھ لوگ کئی لفظ غلط بول رہے ہیں ------------------ اصلاح مگر ہم بھی اب اصلا نہ کریں گے ‘‘
میری جانب سے خوش آمدید ، امید ہے ’’ امبرین ‘‘ سے ’’ عنبریں ‘‘ کا فیض حاصل رہے گا، اور مجھ
ایسے طفلانِ مکتب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، امید ہے آپ جلد ہی اپنا مفصل تعارف پیش کیجے گا، والسلام
سیدہ شگفتہ — نومبر 22، 2009 8:32 صبح
السلام علیکم
اردو محفل پر خوش آمدید امبرین !
خوشی — نومبر 23، 2009 1:57 صبح
جی بس بھولے بھالے لوگوں جیسی ہی بات ہے۔
ایک تو یہ بھولے بھالے ہر جگہ پہنچ جاتے ھیں
خوش آمدید کہیں امبرین کو یہاں گپیں نہ لگائیں
فہیم — نومبر 23، 2009 4:31 شام
ایک تو یہ بھولے بھالے ہر جگہ پہنچ جاتے ھیں
خوش آمدید کہیں امبرین کو یہاں گپیں نہ لگائیں
جج۔۔۔ جی اچھا

خخ۔۔خخ۔۔ خوش آمدید امبرین صاحبہ۔
خوشی — نومبر 23، 2009 11:32 شام
جج۔۔۔ جی اچھا

خخ۔۔خخ۔۔ خوش آمدید امبرین صاحبہ۔
آپ تو ڈرررررررررررررررررررررررررررررر گئے
فہیم — نومبر 24، 2009 5:05 صبح
آپ تو ڈرررررررررررررررررررررررررررررر گئے
خوشی کی خاطر ڈرنا پڑتا ہے
