اُس دھاگے میں کیا مسئلہ درپیش ہے امن بٹیا رانی؟ کیا آپ پہلا مراسلہ مدون نہیں کر پا رہیں؟ اگر ایسی بات ہے تو آپ نئی اپڈیٹ اُسی دھاگے میں تبصرے کی صورت ارسال فرما دیں، پھر اسے پہلے پیغام کے ساتھ ضم کر دیا جائے گا۔ کوئی اور مسئلہ درپیش ہو تو بتائیں!

شکریہ شکریہ جناب۔۔۔۔ بہت شکریہ ۔
منصور بھائی نے تمہیں کہیں خوش آمدید کہا تو ہے، میں نے دیکھا بھی تھا۔ اب یاد نہیں کہاں دیکھا تھا۔
ایک دفعہ جیو والوں سے ملاقات کر لیں، پھر آپ کی خبریں ہی خبریں آیا کریں گی۔
فہیم سے فون پر دو دفعہ بات بھی ہوئی تھی مگر مصروفیت کیوجہ سے ملاقات پھر بھی نہیں ہوسکی۔ حالانکہ ملنے کے لیئے جگہ کا بھی تعین ہوگیا تھا ۔
سیاستدانوں کی طرح صرف فوٹو سیشن کےلئے ہی وقت نکال لیتے
میں سیاست کے لیئے ہی گیا تھا مگر وائے قسمت کہ مجھ سے پہلے جناب قادری صاحب پہنچ گئے ۔ اب اگلی باری پر الیکشن سے پہلے پھر جاؤں گا ۔ ہوسکتا ہے اُس دفعہ وقت مل ہی جائے ۔

مشرف پاجی کے ہمراہ آئیے گا ۔ آپ کا اور ان کا نعرہ ملتا جلتا ہے
امن آپ ابھی تک میری سُستی کا اندازہ نہیں ہوا؟

بہت خوب خواہش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسم اللہ کریں بہنا
قیصرانی بھیا تو دو تین دن کے لیے سفر میں ہیں بھیا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86.59447/page-5