؟؟
؟؟
جی فہیم بھیا
کیا ہوا؟
بھیا وہ فرینڈ کی طبعیت ٹھیک نہیں ہے
جی ابھی دیکھا وہ۔
بھیا پریشان نہ ہونا میرے بس کی بات نہیں ناں
شکریہ ظفری۔۔۔۔۔۔اب ماوراء حجاب اور بوچھی باجو کی کمی ہے۔۔۔انہیں ڈھونڈتے ہیں۔۔۔اور یہاں لے کر اتے ہیں۔
اس دھاگے سے باقی تمام پیغامات کہیں اور منتقل کر دیے گئے ہیں۔ اب وہاں محض ایک ہی پیغام موجود ہے بٹیا۔ آپ بلا تکلف اضافی فہرست تبصروں کی صورت ارسال کریں وہاں۔
مقدس اللہ تعالیٰ آپ کی دوست کو صحتیابی عطا فرمائیں۔۔۔آپ کی پریشانی جلد از جلد ختم ہو جائے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86.59447/page-6