محب ابھی پائتھون تک جان بوجھ کے نہیں جارہی نااا۔۔۔اگر وہ مجھے پسند آگیا یا آگئی تو میں نے پھر وہاں ہی اٹک جانا ہے۔۔۔ابھی تو بہت سارے انٹرویوز پڑھنے والے رہتے ہیں۔
چلو جواب حوصلہ افزا ہے میں متفقین میں نام لکھ لیتا ہوں۔
بس جب الٹا چور ہی کوتوال کو ڈانٹے تو توبہ ہی بھلی
ضرور ضرور ۔۔۔۔ کیوں نہیں ۔ بہت ہی اچھے اور پرانے وقتوں کے ساتھی ہیں ۔ اگر وہ آجائیں گے تو بہت خوشی ہوگی ۔ اللہ دونوں کو بہت خوش رکھے ۔ آمین
تمہاری آنی بالکل فٹ فاٹ ہے اور ہم ابھی تک سعودیہ میں ہی ہیں۔
آپ نے بالکل درست کہا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86.59447/page-8