امن ایمان

ملائکہ — فروری 11، 2013 1:17 شام
امن ایمان ویلکم بیک شکر ہے کچھ پرانے لوگ تو نظر آئے:) اب آگئی ہیں تو فعال رہئیے گا
قیصرانی — فروری 11، 2013 1:20 شام
امن ایمان ویلکم بیک شکر ہے کچھ پرانے لوگ تو نظر آئے:) اب آگئی ہیں تو فعال رہئیے گا
جی بھتیجی، اب آپ سب سے پرانی نہیں رہیں :rollingonthefloor:
ملائکہ — فروری 11، 2013 1:26 شام
جی بھتیجی، اب آپ سب سے پرانی نہیں رہیں :rollingonthefloor:
لیں میں نے کب کہا میں سب سے پرانی ہوں:heehee: پر میں بھی کافی پرانی ہوں :p:mrgreen:
قیصرانی — فروری 11، 2013 1:30 شام
لیں میں نے کب کہا میں سب سے پرانی ہوں:heehee: پر میں بھی کافی پرانی ہوں :p:mrgreen:
کافی ہے :rollingonthefloor:
ملائکہ — فروری 11، 2013 1:34 شام

:noxxx::donttellanyone2:
شمشاد — فروری 11، 2013 3:25 شام
لیں میں نے کب کہا میں سب سے پرانی ہوں:heehee: پر میں بھی کافی پرانی ہوں :p:mrgreen:
اور کیا، 60، 70 سال کی تو ہو گی ہی۔
امن ایمان — فروری 11، 2013 5:16 شام
شمشاد چاء میں انشاءاللہ کوشش کروں گی کہ انٹرویوز مزید جاری رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ایک اہم بات
سعود بھائی انٹرویو اپ ڈیٹ والی پہلی پوسٹ کے لنک دیکھیں۔۔۔محب کے انٹرویو کے ساتھ انڈوں کا قیمہ۔۔اعجاز چاء کے انٹرویو لنک کے ساتھ
تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔ کھل رہا ہے۔۔۔یہ سب کیا ہے۔۔؟؟؟اور کون اسے ٹھیک کرے گا۔۔؟؟؟
امن ایمان — فروری 11، 2013 5:19 شام
ابھی جلدی میں ہوں۔۔۔: )ابھی میں نے اپنے اس دھاگے پے آئے جوابات کو صرف دیکھا ہے۔ سب جگہ جوابات انشاءاللہ بعد میں۔۔۔
شمشاد — فروری 11، 2013 5:56 شام
شمشاد چاء میں انشاءاللہ کوشش کروں گی کہ انٹرویوز مزید جاری رہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایک ایک اہم بات
سعود بھائی انٹرویو اپ ڈیٹ والی پہلی پوسٹ کے لنک دیکھیں۔۔۔ محب کے انٹرویو کے ساتھ انڈوں کا قیمہ۔۔اعجاز چاء کے انٹرویو لنک کے ساتھ
تاریخِ اسلام کا ایک دلچسپ سوالنامہ۔ کھل رہا ہے۔۔۔ یہ سب کیا ہے۔۔؟؟؟اور کون اسے ٹھیک کرے گا۔۔؟؟؟
لگتا ہے مقدس کی کلاس ہونے والی ہے۔
نانی اماں یہ کیا کیا؟
مقدس — فروری 11، 2013 6:20 شام
میں نے تو کوئی لنک نہیں چھیڑا شمشاد بھائی
شمشاد — فروری 11، 2013 6:22 شام
نہیں چھیڑا تو پھر اب انہیں چھیڑ چھاڑ کر کے ٹھیک کر دو۔
مقدس — فروری 11، 2013 6:30 شام
نہیں چھیڑا تو پھر اب انہیں چھیڑ چھاڑ کر کے ٹھیک کر دو۔
جی بھیا
رات کو کر دوں گی ان شاءاللہ
شمشاد — فروری 11، 2013 6:33 شام
چلو پھر اس خوشی میں میں تمہیں آئس کریم کھلاؤں گا۔
مقدس — فروری 11، 2013 6:41 شام
چلو پھر اس خوشی میں میں تمہیں آئس کریم کھلاؤں گا۔
تھینک یو بھیا :)
قیصرانی — فروری 11، 2013 7:48 شام
شاید فورم کی اپ گریڈیشن میں لنکس بعض اوقات بھٹک جاتے ہیں
ماہا عطا — فروری 11، 2013 8:23 شام
welcome aman aieman ...
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 3:44 صبح
وعلیکم السلام!
سوری امن آپی میں تو سمجھی کوئی نئی امن ایمان ہیں اس لیے ویلکم کرنے میں اتنی دیر ہوئی۔
آپ کو محفل میں دوبارہ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
ویلکم بیک آپی اور اب کہیں مت جائیے گا۔ اچھا! :)
امن ایمان — فروری 13، 2013 5:53 صبح
اففففففففف کوئی مجھ کو سمجھائے کہ میں سب جگہ سب کو جوابات کیسے لکھوں۔۔۔؟؟؟؟میں اگر پڑھنے بیٹھ جاؤں تو جواب لکھنا رہ جاتے ہیں۔۔۔جواب نہ لکھوں تو لگتا ہے میں محفل پر آہی نہیں رہی۔۔۔کیا کروں؟؟؟؟:noxxx:
امن ایمان — فروری 13، 2013 5:57 صبح
وعلیکم السلام!
سوری امن آپی میں تو سمجھی کوئی نئی امن ایمان ہیں اس لیے ویلکم کرنے میں اتنی دیر ہوئی۔
آپ کو محفل میں دوبارہ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
ویلکم بیک آپی اور اب کہیں مت جائیے گا۔ اچھا! :)

:) عائشہ ڈئیر گوگل پر جہاں جہاں امن ایمان Aaman Eman لکھا دیکھیں تو سمجھ جائیں یہ آپ کی لائق فائق امن آپی ہی ہیں۔۔۔۔جو امن و امان کی جگہ امن ایمان بڑے دھڑلے سے لکھتی ہیں :happy: انشاءاللہ میں اب کہیں نہیں جاؤں گی۔۔۔دوست بھائی کو بھی میرا سلام کہیے گا۔۔۔؟؟؟ وہ اب بھی بلاگز پر مصروف رہتے ہوں گے۔۔۔؟
عائشہ عزیز — فروری 13، 2013 5:57 صبح
اففففففففف کوئی مجھ کو سمجھائے کہ میں سب جگہ سب کو جوابات کیسے لکھوں۔۔۔ ؟؟؟؟میں اگر پڑھنے بیٹھ جاؤں تو جواب لکھنا رہ جاتے ہیں۔۔۔ جواب نہ لکھوں تو لگتا ہے میں محفل پر آہی نہیں رہی۔۔۔ کیا کروں؟؟؟؟:noxxx:
یہ کام اتنا مشکل نہیں اپیا
مقدس آپی سے کچھ سیکھیں! :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86.59447/page-7