انجنئیر محمد احسان(لاھور)

محمد احسان — دسمبر 7، 2017 4:20 شام
آبائی گاؤں چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال
منڈی بہاؤالدین میں بچپن گزارہ اور میٹرک تک تعلیم وھیں حاصل کی
گجرات سے کالج کی تعلیم حاصل کی اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاھور سے سول انجینئرنگ کرنے کے بعد لاھور ھی میں ایک نجی تعمیراتی کمپنی مین عرصہ سترہ سال سے ملازم
اس وقت سینئر مینجر پراجیکٹس کی ذمہ داری نبھا رھا ھوں
زیک — دسمبر 7، 2017 4:22 شام
خوش آمدید احسان
فرقان احمد — دسمبر 7، 2017 4:23 شام
اردو محفل میں خوش آمدید!
محمد احسان — دسمبر 7، 2017 4:28 شام
نوازش احباب
امید ھے یہ اپنائت و چاھت
یہ شفقت
مروت و مودت
بھائی چارہ
پر خلوص دعائین اور عنائتیں
تا دیر بلکہ ھمیشہ ھمارے ساتھ رھین گی
اور خوب دل لگا رھے گا
سید عمران — دسمبر 7، 2017 6:09 شام
خوش آمدید...
چوآ اور سیدن کا مطلب کیا ہوتا ہے؟؟؟
سید عمران — دسمبر 7، 2017 6:11 شام
نوازش احباب
امید ھے یہ اپنائت و چاھت
یہ شفقت
مروت و مودت
بھائی چارہ
پر خلوص دعائین اور عنائتیں
تا دیر بلکہ ھمیشہ ھمارے ساتھ رھین گی
اور خوب دل لگا رھے گا
آمین!!!
:daydreaming::daydreaming::daydreaming:
فہد اشرف — دسمبر 7، 2017 6:14 شام
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — دسمبر 7، 2017 6:43 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
سید عاطف علی — دسمبر 7، 2017 8:21 شام
محفل میں خوش آمدید!
یوسف سلطان — دسمبر 7، 2017 8:22 شام
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — دسمبر 7، 2017 8:41 شام
:newbie::welcome::pak:
جی آیاں نوں
محمد احسان — دسمبر 7، 2017 9:52 شام
شکریہ تمام احباب
محمد احسان — دسمبر 7، 2017 10:00 شام
شکریہ تمام احباب
خوش آمدید...
چوآ اور سیدن کا مطلب کیا ہوتا ہے؟؟؟
چوآ فارسی زبان کا لفظ ھے جس کا مطلب
چشمہ ھے
اس گاؤں میں میٹھے پانی کے بارہ چشمے منسوب ھیں ایک بزرگ حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی رحمتہ اللہ سے‫‫ جبکہ یہ وادی نما گاؤں کوھستان نمک کے بیچ میں واقع ھے
اس نسبت سے گاؤں کا نام چوآ سیدنشاہ ھے
ان بزرگ کا دربار بھی اس گاؤں کے اندر ھے
ابو ہاشم — دسمبر 8، 2017 2:24 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 8، 2017 3:12 صبح
خوش آمدید احسان صاحب!
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 8، 2017 5:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد تابش صدیقی — دسمبر 8، 2017 6:02 صبح
آپ کے کیفیت نامہ کا جواب یہاں دے رہا ہوں۔
کچھ دن فورم کے مین پیج پر موجود زمرہ جات اور ذیلی زمرہ جات کو سمجھیے۔
پھر اپنی دلچسپی کے زمرہ جات میں موجود لڑیوں پر گفتگو میں حصہ لیجیے۔
پھر کسی حوالے سے محفل پر کچھ شئر کرنا چاہیں تو متعلقہ زمرہ میں نئے موضوعات شروع کیجیے۔ :)
سید عمران — دسمبر 8، 2017 6:18 صبح
اس گاؤں میں میٹھے پانی کے بارہ چشمے منسوب ھیں۔
کیا یہ بارہ چشمے آج بھی موجود ہیں؟؟؟
سید شہزاد ناصر — دسمبر 8، 2017 7:03 صبح
آبائی گاؤں چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال
منڈی بہاؤالدین میں بچپن گزارہ اور میٹرک تک تعلیم وھیں حاصل کی
گجرات سے کالج کی تعلیم حاصل کی اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاھور سے سول انجینئرنگ کرنے کے بعد لاھور ھی میں ایک نجی تعمیراتی کمپنی مین عرصہ سترہ سال سے ملازم
اس وقت سینئر مینجر پراجیکٹس کی ذمہ داری نبھا رھا ھوں
خوش آمدید
امید ہے ادھر آپ کا وقت اچھا گزرے گا
میرا تعلق بھی تعمیرات کے شعبے سے ہے :)
خالد محمود چوہدری — دسمبر 8، 2017 7:24 صبح
ویسے آج کل ایک انجینئر مولوی صاحب بھی بہت مشہور ہو رہے ہیں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D8%AC%D9%86%D8%A6%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D9%84%D8%A7%DA%BE%D9%88%D8%B1.99360/