انجنئیر محمد احسان(لاھور)

اوشو — دسمبر 8، 2017 11:54 صبح
خوش آمدید محمد احسان جی
آپ تو اپنے علاقے سے ہیں :)
ابو ہاشم — دسمبر 8، 2017 12:17 شام
چوآ فارسی زبان کا لفظ ھے جس کا مطلب
چشمہ ھے
مقامی زبان میں 'چوآ' کا مطلب چشمہ ہے۔ فارسی بارے کچھ کہ نہیں سکتا۔ میرا تعلق بھی اس سے قریب کے علاقے وادیٔ سون سے ہے
سید عمران — دسمبر 8، 2017 4:33 شام
میرا تعلق بھی اس سے قریب کے علاقے وادیٔ سون سے ہے
وادی سون میں ٹورسٹ کے ٹھہرنے کے لیے ہوٹلز ہیں؟؟؟
ابو ہاشم — دسمبر 8، 2017 5:57 شام
جی۔ وادئ سون کے مرکزی قصبے 'نوشہرہ' میں ہوٹل ہیں۔
یاز — دسمبر 8، 2017 10:42 شام
السلام علیکم
محفل پر خوش آمدید احسان بھائی
یاز — دسمبر 8، 2017 10:44 شام
وادی سون میں ٹورسٹ کے ٹھہرنے کے لیے ہوٹلز ہیں؟؟؟
میرے علم کے مطابق نوشہرہ (وادیء سون) میں ایک ہی ہوٹل ہے، مہریہ گیسٹ ہاؤس یا اس سے ملتے جلتے نام سے.
یاز — دسمبر 8، 2017 10:45 شام
میرے علم کے مطابق نوشہرہ (وادیء سون) میں ایک ہی ہوٹل ہے، مہریہ گیسٹ ہاؤس یا اس سے ملتے جلتے نام سے.
TtCnTW

DgCPuc
سید عمران — دسمبر 9، 2017 6:23 صبح
جی۔ وادئ سون کے مرکزی قصبے 'نوشہرہ' میں ہوٹل ہیں۔
بہتر!!!
ابو ہاشم — دسمبر 9، 2017 6:49 صبح
میرے علم کے مطابق نوشہرہ (وادیء سون) میں ایک ہی ہوٹل ہے، مہریہ گیسٹ ہاؤس یا اس سے ملتے جلتے نام سے.
جی ہاں وادئ سون کے سٹینڈرڈ کے لحاظ سے اس مہریہ ہوٹل کو اچھا ہوٹل کہ سکتے ہیں اور یہی اس قسم کا ہوٹل ہے۔ رات گزارنے کے لیے البتہ اور بھی ایک دو چھوٹے موٹے ہوٹل مل سکتے ہیں
ابو ہاشم — دسمبر 9، 2017 7:03 صبح
اس کے علاوہ سوڈھی میں ایک اچھا سرکاری ریسٹ ہاؤس بھی ہے اور نوشہرہ میں بھی ایک سرکاری ریسٹ ہاؤس کا سنتے ہیں لیکن ان کی بکنگ کے طریقہ کار کا مجھے علم نہیں۔ ان کے علاوہ میرے خیال میں کٹھوائ اور اوچھالی میں بھی رات گزارنے کے لیے ہوٹل مل سکتا ہے۔ پھر ادھر پیل چوک پر ایک بڑا ہوٹل بن رہا ہے
سید عمران — دسمبر 9، 2017 9:43 صبح
کیا ہوٹل بنانے کے ساتھ ساتھ وہاں کی خوبصورتی بڑھانے پر بھی کچھ کام ہورہا ہے؟؟؟
ابو ہاشم — دسمبر 10، 2017 7:32 صبح
کھبیکی جھیل پر کافی کام ہوا ہے۔ کنہٹی باغ میں بھی سنا ہے کہ کچھ کام ہوا ہے۔
ابو ہاشم — دسمبر 10، 2017 7:43 صبح
ویسے آج کل ایک انجینئر مولوی صاحب بھی بہت مشہور ہو رہے ہیں
کونسے انجینیئر مولوی صاحب مشہور ہو رہے ہیں؟ اور کیوں؟
ابو ہاشم — دسمبر 10، 2017 7:47 صبح
محمد احسان صاحب سے معذرت کہ ان کے تعارف میں دوسری باتیں شروع ہو گئیں۔ لیکن محفل میں ایسا ہوتا رہتا ہے جیسا کہ آپ دوسرے دھاگوں میں بھی دیکھیں گے۔
خالد محمود چوہدری — دسمبر 10، 2017 8:54 صبح
کونسے انجینیئر مولوی صاحب مشہور ہو رہے ہیں؟ اور کیوں؟

(Engineer Muhammad Ali Mirza)
YOUTUBE کے مشہور مولوی صاحب ہیں
محمدظہیر — دسمبر 10، 2017 10:31 صبح
خوش آمدید انجینئر صاحب
سین خے — دسمبر 11، 2017 1:15 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D8%AC%D9%86%D8%A6%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D9%84%D8%A7%DA%BE%D9%88%D8%B1.99360/page-2