میں سوچ رہی تھی ابھی تک ادھر امن ہی امن ہے
مطلب کوئی نئے سوال نہیں آئے
نہیں امن مجھ سے ڈرا نہ کریں میں کونسا آپکو کچا ہی کھاجاؤں گی
مطلب کوئی نئے سوال نہیں آئے
بقول گھر والوں کے میری زباں کالی ہے کہ بات زباں تک لاتی ہے اور چند دن میں پوری ۔ قسم سے ۔
مجھے وہ ٹاپک یاد آگیا آپکا مرد عورت برابری والا ۔ بقول آپکے عورت کچھ بھی نہیں کرسکتی مرد کے بغیر ۔ 


:

