یہ نمرہ کا مطلب 'دوائیاں' ہوتا ہے؟
اچھا میں انٹرویو نہیں شروع کرنا چاہ رہا پر یہ بتائیں کہ آپ کے 'چھوٹے بھائی' آج کل کہاں ہیں؟
اور یہ بتائیں کہ آپ فارغ وقت میں کیا کرتی ہیں (اس تھریڈ پر بیٹھ کر انتظار کرتی ہیں کہ کوئی سوال پوچھے ۔ یہ ہمیں پتا ہے سو اس کے علاوہ کچھ بتائیں)
اچھا یہ بھی بتا دیں کہ پاکستان جاتی ہیں تو سب سے پہلے کیا کرتی ہیں یا کیا کرنا چاہتی ہیں؟
اور امن کو آپ اتنا ڈانٹتی کیوں ہیں؟ بیچاری سو سوال بھی پوچھا نہیں جا رہا

اعجاز ص آپکو نمرہ کا مطلب دوائیاں لگتا ہے
یہ مسجد ِ نمرہ کا تو آپکو پتا ہی ہوگا ،۔ تو یہ لفظ یہی ہے مسجدِ نمرہ ۔ ۔ ۔
چھوٹے بھیا کیا کر رہے ہیں آجکل ۔ ؟
ابھی شام تو میسنجر پر ہی تھے اب کا نہیں پتا

یہ تو اب چھوٹے بھیا خود ہی آکر بتائے گے وہ آجکل کیا کر رہے ہیں ؟ میں جیسے انکو چھوڑ آئی تھی میرے خیال میں ویسے ہی ہیں اور وہی کچھ پرانا کر رہے ہیں نئا کرتے کچھ تو بتاتے ۔
احجاز ص میں پاکستان نہیں گئی آٹھ سال کا عرصہ ہونے کو ہے نہیں گئی ںا نا ہی مجھے جانے کا شوق ہے نا ہی خواہش ، اور نا ہی جانے کا کوئی ارادہ ہے ۔ میں نیویارک میں تھی ۔ وہاں سے یو کے آئے ہوئے عرصہ ہوا ، ۔ ۔ ۔
فارغ وقت میں ادھر آتی ہوں آپ سب کے ساتھ گپیں مارنے محفل پر ۔ ۔