محترمہ ،
اگر آپ جواب دینے سے پہلے صرف ایک منٹ صرف کر کے سوال کو غور سے پڑھ لیا کریں تو آپ کے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی بھلا ہو گا۔
راسخ صاحب نے سوال پوچھا تھا" آپ کو انگلینڈ کی کون سی چیز اچھی لگتی ہے اور کون سی بری"۔
اور آپ نے الزامات کی ایک بوچھاڑ کر دی پاکستان اور پاکستانیوں پر۔ حالانکہ راسخ صاحب کے سوال میں پاکستان کا ذکر نہ تھا۔ بہتر ہو گا کہ آپ سوال کا جواب ، سوال سے متعلق ہی رکھا کریں۔