
بھول گئی باقی کے سوری ۔ ۔ یہ نثر وثر کی مجھے سمجھ نہیں کیا ہوتی ہے ۔ یہ تو اب فرزانہ ہی بتاسکتیں ہیں ۔ سچی سے مجھے نہیں پتا
اب اگلا سوال کریں ۔


بھول گئی باقی کے سوری ۔ ۔ 




اب تک کوئی اور ہوتا تو سمجھکر ہٹ گیا ہوتا ، ۔ ۔

کچھ پڑھے بھی تھے اور پسند بھی بہت آئے ۔ 



امن، اپنا شکریہ واپس لے لو۔ آئی ایم سوری۔ (سمجھ گئی ہو گی کہ کس بات کا سوری):leaving:
میرا دل ہے آپکے لئے گفٹ دو ، چار دیگیچیاں نہ لے آؤں 

کوئی ضرورت نہیں ہے اب کسی کو گفٹ بھیجنے کی۔ میں تو پہلے ہی حیران ہو رہی ہوں۔ کہ آپ نے آویں ہی اتنے لوگوں کو بھیجے ہیں۔ چلو، دوستوں کو بھیج دیں، الگ بات ہے۔ لیکن ہر کسی۔۔۔۔۔۔۔
جسے میں نے ڈیلیٹ کروایا کہ یہ تو اب جب تک نظروں میں آتا رہے گا باقیوں کو یاد آتی رہے گی ۔
کھانا تو کھانا ہی ہے ان سے ۔
۔ اور کتاب بھی واقعی بہت اچھی لگ رہی ہے ۔ شکریہ 
