sorry aman .. ab mein mazeed urdu likh naih sakti ..LOL ,
pehly hi main soch kr halkan hoti the likhna pary ga , ab to bilkul likh naih sakti ,..
lehaza is topic ko ab locked kiya jay , kuon k mujhe se yehn pr akar kuch likhny naih hota ... lolzzzz,
بوچھی باجو ، ڈونٹ وری۔۔۔۔آپ مجھے رومن میں جواب میل کردیا کریں۔۔۔میں اردو میں ٹائپ کرکے آپ کو دوبارہ بھیج دیا کروں گی۔۔۔جو آپ یہاں پوسٹ کرلیا کریں گی۔

اچھا جی۔۔۔۔بہت انتظار کرلیا۔۔۔اس سے زیادہ اور انتظار نہیں ہوتا۔ اس لیے زیادہ نہیں بس کچھ سوال۔۔۔۔
ہ اردو محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
ہ اردو محفل پر آپ کا پہلا دن کیسا گزرا۔۔کچھ یاد ہے؟
ہ اردو محفل پر آپ اتنے عرصے سے ہیں تو اب تک کی-بورڈ سے اردو ٹائپنگ کیوں نہیں سیکھی؟

سوال تو بہت سارے ہیں اور اعجاز صاحب کے سوالات بھی جواب کے لیے منتظر ہیں۔۔۔اس لیے بوچھی باجو پلیززز تھوڑا سا رحم کریں۔۔۔۔مجھے پتہ ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں اور میری بات نہیں ٹالیں گی۔ : )