انٹرویوانٹرویو ود بوچھی

تیشہ — جولائی 19، 2007 12:20 صبح
السلام علیکم
بوچھی
پہوپھو
کیسی ہیں ؟/،/،/،۔۔۔'؛'؛””“؎؎؎-؂؂-؂-؂
یہ سارےگفتس اپکےلیےہیں اپ کیون نہیں‌آرہی تھیں؟ /،/،،//،َِ؟َِ؟:"'؛'؛‘’‘’؃؃؃۔۔ؔؔ۔؃“:confused::confused::confused::grin::grin::grin::grin::grin:
:grin::grin::):):);););)

شکریہ حمزہ بیٹے ۔ :) تھینکس ۔ بہت پیارے گفٹس ہیں پسند آئے ۔
میں تو آئی تھی اسدن آپ سوگئے تھے :(
تیشہ — جولائی 19، 2007 12:30 صبح
امن!
ساری دنیا کا انٹرویو تم نے خود کیا اور بوچھی کا صرف چھاپ دیا اور بس ۔۔ :(
بوچھی !!
چلیں‌ آپ کے لیے سوالات ہیں
1۔ بڑی ہو کر کیا بنیں گی؟
2۔ اگر آپ کو پھر فن لینڈ آنا پڑے تو قیصرانی کو کیا پکانا سکھائیں گی؟
3۔ اپنے بچوں‌ کے نام بتائیں (شمشاد بھائ آپ نے نہیں‌ بتانا :D )
4۔ آپ کو گنجے لوگ اچھے لگتے ہیں یا وگ کے ساتھ؟
5۔ غصہ لانے کے لیا کرتی ہیں؟
6۔ اگر ماوراء لندن آنے کا وعدہ کرے اور پھر مکر جائے تو ماوراء کو اور شمشاد بھائ کو کیا سزا دینگی؟
تمام سوالات کے جوابات دینا لازمی ہیں ۔ ناکامی کی صورت میں‌ محفل پولیس آرڈیننس کا اطلاق ہو سکتا ہے۔

01hmm.gif

بڑی ہوکر کیا بنوں گی ؟
جب کبھی بڑی ہوئی تو سوچوں گی کیا بننا چاہئیے ۔ :p
ابھی تو میں بچی ہوں ۔ :chill:
2۔ فن لینڈ
01hmm.gif

ہاں لگتا ہے دوبارہ آنا ہی پڑے گا چھوٹے بھیا بھابھی اصرار کر رہے ہیں باجو بس آجائیے جلدی سے ۔ :D تو مجھے لگتا ہے دوبارہ جانا ہی پڑے گا ، چھوٹے بھیا تو آل ریڈی سب کچھ سیکھے سکھائے ہیں البتہ آپ کو کچھ سیکھنا ہو تو ہانڈی اٹھائے تمپرے آجا ئیے گا میں سیکھا دوں گی ۔
3 ۔ اللہ رکھی ۔ ۔ اللہ دتی ۔
4۔۔ گنجے لوگ پسند ہیں کہ جیسے ہیں ویسے نظر تو آتے ہیں نا ، وگ ِ کا کیا ۔؟:confused: کسی بھی وقت کہیں بھی اترُ کے ہاتھ آجائے ۔
تیشہ — جولائی 19، 2007 12:32 صبح
6 ۔
ماورہ اگر وعدہ کرکے نہ آئے تو شمشاد ص کو سزا نہیں دوں گی کہ سمجھ لوں گی اجازت نہیں ملی آنے کی ۔
zzzbbbbnnnn.gif
تیشہ — جولائی 19، 2007 12:35 صبح
بوچھی باجو ، ڈونٹ وری۔۔۔۔آپ مجھے رومن میں جواب میل کردیا کریں۔۔۔میں اردو میں ٹائپ کرکے آپ کو دوبارہ بھیج دیا کروں گی۔۔۔جو آپ یہاں پوسٹ کرلیا کریں گی۔ :D
اچھا جی۔۔۔۔بہت انتظار کرلیا۔۔۔اس سے زیادہ اور انتظار نہیں ہوتا۔ اس لیے زیادہ نہیں بس کچھ سوال۔۔۔۔
ہ اردو محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
ہ اردو محفل پر آپ کا پہلا دن کیسا گزرا۔۔کچھ یاد ہے؟
ہ اردو محفل پر آپ اتنے عرصے سے ہیں تو اب تک کی-بورڈ سے اردو ٹائپنگ کیوں نہیں سیکھی؟ :(
سوال تو بہت سارے ہیں اور اعجاز صاحب کے سوالات بھی جواب کے لیے منتظر ہیں۔۔۔اس لیے بوچھی باجو پلیززز تھوڑا سا رحم کریں۔۔۔۔مجھے پتہ ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں اور میری بات نہیں ٹالیں گی۔ : )

اردو محفل کاپتا کیسے چلا ۔؟
قدیر (شہپر ) بی ایس بی پر ان دنوں آتے جاتے تھے ۔ قدیر نے مجھے ای میل کی تھی محفل پر آنے کو بولا گیا تھا سو آگئی ۔
باقی مجھے کچھ یاد نہیں رہا امن
zzzbbbbnnnn.gif

کہ میں بھول جاتی ہوں ۔
تیشہ — جولائی 19، 2007 12:40 صبح
ہ اردو محفل پر آپ اتنے عرصے سے ہیں تو اب تک کی-بورڈ سے اردو ٹائپنگ کیوں نہیں سیکھی؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بات ہے سچ ، مگر بات ہے رسوائی کی
zzzbbbbnnnn.gif

مجھے اردو لکھنی نہیں آتی ۔ :( اب تو یہ پول سبکے سامنے کھل ہی چکا ہے ۔ کہ کیبورڈ کی بغیر کچھ نہیں ۔
ٹائیپنگ سیکھنے کو بندہ بندی بلکل فری ہو کوئی اور کام کاج نہ ہوں تو مشغلہ اچھا ہے ۔ پر میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا سیکھوں جو وقت سیکھنے میں لگتا وہ میں یہاں آکر گپ شپ کیوں نہ کر جایا کروں
zzzbbbbnnnn.gif
ماوراء — جولائی 19، 2007 12:48 صبح
اعجاز کہاں ہیں۔ اتنے دن سے دکھائی نہیں دئیے۔ :rolleyes:
اعجاز — جولائی 19، 2007 7:57 شام
6 ۔
ماورہ اگر وعدہ کرکے نہ آئے تو شمشاد ص کو سزا نہیں دوں گی کہ سمجھ لوں گی اجازت نہیں ملی آنے کی ۔
zzzbbbbnnnn.gif

مجھے کیوں‌ لگ رہا ہے کہ پانچواں‌ سوال کوئ کھا گیا ہے :eek: شمشاد کدھر ہیں پولیس کدھر ہے؟
اعجاز — جولائی 19، 2007 8:01 شام
اعجاز کہاں ہیں۔ اتنے دن سے دکھائی نہیں دئیے۔ :rolleyes:

ماوراء تمہارا انٹرویو کدھر ہے ؟ میں‌ نے کچھ سوالات ڈالنے ہیں‌ ادھر ۔ بولو بولو
میں‌ یہیں‌ ہوں‌ ۔ انتظار کر رہا تھا کے بوچھی اپنے انٹریو کو کوئ لفت کرائیں :)
اعجاز — جولائی 19، 2007 8:10 شام
بوچھی سوال!
اتنا لمبا پہچان کو انٹرویو دیا ہوا ہے تو امن بیچاری کو کیوں اتنے دنوں‌ سے تنگ کر رہی تھیں؟ سٹائل مارنے کی عادی ہیں‌کیا؟؟
جواب جلد دیں‌ ورنہ آرام سے دے دیں۔
تیشہ — جولائی 19، 2007 9:08 شام
5۔ غصہ لانے کے لیا کرتی ہیں؟
غالبا اس سوال کو کھایا گیا ؟ مجھے اس کی سمجھ ہی نہیں آئی لکھا کیا ہے ۔؟
تیشہ — جولائی 19، 2007 9:17 شام
مجھے کیوں‌ لگ رہا ہے کہ پانچواں‌ سوال کوئ کھا گیا ہے :eek: شمشاد کدھر ہیں پولیس کدھر ہے؟

پولیس کی کیا ضرورت ہے۔؟ یہ لیں پولیس میں ساتھ لئے گھوم رہی ہوں اب جو شکایت ، درج کروانی ہے کروائیے ۔
DSCF0887.jpg

ایسا نہ ہو الٹا یہ آپکو پکڑ کر لے جائیں ۔ :chalo:
ماوراء — جولائی 19، 2007 9:21 شام
ماوراء تمہارا انٹرویو کدھر ہے ؟ میں‌ نے کچھ سوالات ڈالنے ہیں‌ ادھر ۔ بولو بولو
میں‌ یہیں‌ ہوں‌ ۔ انتظار کر رہا تھا کے بوچھی اپنے انٹریو کو کوئ لفت کرائیں :)
باجو پہلے ہی کہتی ہیں کہ اِدھر اعجاز صاحب کو یاد کرو تو اُدھر اعجاز صاحب نکل آتے ہیں۔:p
میرا انٹرویو ڈھونڈیں تو مل ہی جائے گا۔ ویسے شکر ہے آپ نے سوال وہاں ڈالنے ہیں مجھ سے پوچھنے نہیں ہیں۔:grin:
تیشہ — جولائی 19، 2007 9:21 شام
بوچھی سوال!
اتنا لمبا پہچان کو انٹرویو دیا ہوا ہے تو امن بیچاری کو کیوں اتنے دنوں‌ سے تنگ کر رہی تھیں؟ سٹائل مارنے کی عادی ہیں‌کیا؟؟
جواب جلد دیں‌ ورنہ آرام سے دے دیں۔

zzzbbbbnnnn.gif

نہیں سٹائل مارنےکی عادت نہیں مجھے ۔ مگر انٹرویو کو مارنے کی عادت ہے ساتھ میں اسکو بھی ۔ ۔ جو کچھ پوچھے مجھ سے ۔
تیشہ — جولائی 19، 2007 9:22 شام
باجو پہلے ہی کہتی ہیں کہ اِدھر اعجاز صاحب کو یاد کرو تو اُدھر اعجاز صاحب نکل آتے ہیں۔:p
میرا انٹرویو ڈھونڈیں تو مل ہی جائے گا۔ ویسے شکر ہے آپ نے سوال وہاں ڈالنے ہیں مجھ سے پوچھنے نہیں ہیں۔:grin:

ہاں نا دیکھ لو ،
zzzbbbbnnnn.gif
ماوراء — جولائی 19، 2007 9:23 شام
بوچھی سوال!
اتنا لمبا پہچان کو انٹرویو دیا ہوا ہے تو امن بیچاری کو کیوں اتنے دنوں‌ سے تنگ کر رہی تھیں؟ سٹائل مارنے کی عادی ہیں‌کیا؟؟
جواب جلد دیں‌ ورنہ آرام سے دے دیں۔
لگتا ہے اعجاز کا دل چاہ رہا ہے کہ ان کا انٹرویو لیا جائے۔ اور یہ بتائیں کہ جواب کیسے دئیے جاتے ہیں۔:p
تیشہ — جولائی 19، 2007 11:48 شام
:p
لینے دو ۔ :grin: میں کونسا صیح جواب دے رہی ہوں ۔
shahzadafzal — جولائی 20، 2007 5:51 صبح
5۔ غصہ لانے کے لیا کرتی ہیں؟
غالبا اس سوال کو کھایا گیا ؟ مجھے اس کی سمجھ ہی نہیں آئی لکھا کیا ہے ۔؟
چھوڑیں میرے سوال کا جواب دیں
آپ کمرے میں اکیلی ہیں ٹھیک!!!
آپ دو ٹانگوں کے ساتھ کمرے سے باہر جاتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن واپس چھ 6 ٹانگوں کے ساتھ آتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھلا کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سیدہ شگفتہ — جولائی 20، 2007 5:59 صبح
پولیس کی کیا ضرورت ہے۔؟ یہ لیں پولیس میں ساتھ لئے گھوم رہی ہوں اب جو شکایت ، درج کروانی ہے کروائیے ۔
DSCF0887.jpg

ایسا نہ ہو الٹا یہ آپکو پکڑ کر لے جائیں ۔ :chalo:

۔ :) :)
اعجاز — جولائی 20، 2007 9:01 صبح
پولیس کی کیا ضرورت ہے۔؟ یہ لیں پولیس میں ساتھ لئے گھوم رہی ہوں اب جو شکایت ، درج کروانی ہے کروائیے ۔
DSCF0887.jpg

ایسا نہ ہو الٹا یہ آپکو پکڑ کر لے جائیں ۔ :chalo:

ہا!!
انکے ہاتھ باندھنے کے طریقے سے تو صاف لگ رہا ہے کہ ایک چوکھٹے سر والی --- دو پولیس والوں‌ کو گرفتار کر کے لے کر جا رہی ہے :confused:
(شیر کی مرضی انڈے دے کے بچے )
اعجاز — جولائی 20، 2007 9:13 صبح
zzzbbbbnnnn.gif

نہیں سٹائل مارنےکی عادت نہیں مجھے ۔ مگر انٹرویو کو مارنے کی عادت ہے ساتھ میں اسکو بھی ۔ ۔ جو کچھ پوچھے مجھ سے ۔

آپ نے ففٹی ففٹی میں‌ وہ والا خاکہ دیکھا ہے جس میں‌ ایک شخص ہر مزے کی بات پر بات کرنے والے پر ہاتھ مارتا ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D8%AF-%D8%A8%D9%88%DA%86%DA%BE%DB%8C.7103/page-3