انٹرویوانٹرویو ود بوچھی

اعجاز — جولائی 20، 2007 9:35 صبح
لگتا ہے اعجاز کا دل چاہ رہا ہے کہ ان کا انٹرویو لیا جائے۔ اور یہ بتائیں کہ جواب کیسے دئیے جاتے ہیں۔:p

یہ ماوراء‌ کو سسسسسسسسب کچھ کیسے پتا لگ جاتا ہے :confused:
shahzadafzal — جولائی 20، 2007 10:59 صبح

چھوڑیں میرے سوال کا جواب دیں
آپ کمرے میں اکیلی ہیں ٹھیک!!!
آپ دو ٹانگوں کے ساتھ کمرے سے باہر جاتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن واپس چھ 6 ٹانگوں کے ساتھ آتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھلا کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا اس سوال کا جواب نہیں آتا!!!!!!!!!!
امن ایمان — جولائی 20، 2007 2:30 شام
میں ایک بار پھر یہاں۔۔۔اعجاز صاحب یہاں میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے۔۔۔بہت شکریہ اعجاز صاحب۔۔۔آپ کافی تعاون کررہے ہیں۔
بوچھی باجو آپ کے ایک لائن کے جواب دیکھ کر مجھے یقین آگیا ہے کہ آپ صحیح کہتی تھیں کہ امن مجھ سے نہیں لکھنے ہوتا۔۔
smile.gif
۔اور جتنے مشکل طریقے سے آپ اردو ٹائپنگ کرتی ہیں۔۔۔اور محفل پر سب جگہ پوسٹ کرتی ہیں۔۔آپ کی ہمت کو داد دیتی ہوں۔۔۔اور کوشش کروں گی ہوں کہ سوال ایسے ہوں جن کے جواب میں واقعی آپ کو دوبار کلک کرنا پڑے اور آپ کا دولفظی جواب تیار ۔۔
smile.gif

اچھا جی۔۔۔
ہ شازی باجو یہ بی ایس بی بورڈ کیا ہے؟ (مجھے اس کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا
embarrassed.gif

ہ آپ بالکل بھی سنجیدہ نہیں لگتی ہیں۔۔پہچان پر اتنے سنجیدہ جوابات کیسے لکھوائے؟
ہ الا دین کے چراغ سے تین فرمائشیں جو آپ پورا کروانا چاہتی ہوں؟( مٹھائی کو نکال کر
tongue.gif
)
ہ سوتے میں خراٹے (snoring) لیتی ہیں؟
ہ جاگتی آنکھوں سے کبھی خواب دیکھے؟
ہ آپ کا لڑنے کا اسٹائل کیسا ہے؟
ہ میرے جیسی امن پسند ہیں یا لڑاکو۔۔؟
biggrin.gif

( آپ سے وعدہ کیا تھا نا کہ سنجیدہ سوال نہیں پوچھوں گی۔۔۔لیکن اگر کوئی سوال اچھا نہ لگے تو آپ اسے اگنور کردیجئیے گا۔۔۔اس طرح کے سوال پوچھنا میرے لیے بہت مشکل ہوتے ہیں)
امن ایمان — جولائی 20، 2007 2:37 شام
یہ ماوراء‌ کو سسسسسسسسب کچھ کیسے پتا لگ جاتا ہے :confused:

ماوراء کو ہی نہیں مجھے بھی پتہ لگ گیا ہے۔۔۔
biggrin.gif
اعجاز صاحب بس آپ جلدی سے محسن سے مشتاق بنیں۔۔۔تانکہ آپ کی زیادہ سے زیادہ پوسٹس پڑھ کر مجھے آپ سے بات کرنے اور سوالات پوچھنے میں آسانی ہو۔
اعجاز — جولائی 20، 2007 6:59 شام
امن ۔ بوچھی کے انٹرویو میں‌ بوچھی سے باتیں‌ کرو یا اانکی باتوں‌ کا انتظار کرو ۔بڑے لوگ ہیں نا وہ
تیشہ — جولائی 20، 2007 8:16 شام
:confused: کیا ہے :confused: ذرا انتظار نہیں ہوتا :confused:
جب فارغ ہوتی ہوں تو ادھر کو آتی ہوں نا ۔ میں کونسا کہیں بھاگی جارہی ہوں آرام آرام سے جواب دینے میں کیا ہے :confused: :(
تیشہ — جولائی 20، 2007 8:24 شام

چھوڑیں میرے سوال کا جواب دیں
آپ کمرے میں اکیلی ہیں ٹھیک!!!
آپ دو ٹانگوں کے ساتھ کمرے سے باہر جاتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن واپس چھ 6 ٹانگوں کے ساتھ آتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھلا کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

01hmm.gif

میں کمرے سے باہر نکلی دو ٹانگوں کے ساتھ جو میری اپنی تھیں پھر باہر جاکر سیڑھیوں سے ایسے سلپ ہوکر گری کہ اس قابل نہ رہی اپنی ٹانگوں سمیت واپس چلکر اپنے کمرے میں آتی لہذا گھر کے تین افراد نے مل کر مجھے اٹھایا اور میرے کمرے میں چھوڑ گئے یوں چھے ٹانگوں سے میں واپس اپنے کمرے میں آگئی ۔ :-P
تیشہ — جولائی 20، 2007 8:26 شام
ہا!!
انکے ہاتھ باندھنے کے طریقے سے تو صاف لگ رہا ہے کہ ایک چوکھٹے سر والی --- دو پولیس والوں‌ کو گرفتار کر کے لے کر جا رہی ہے :confused:
(شیر کی مرضی انڈے دے کے بچے )

zzzbbbbnnnn.gif
فرحت کیانی — جولائی 20، 2007 9:01 شام
01hmm.gif

میں کمرے سے باہر نکلی دو ٹانگوں کے ساتھ جو میری اپنی تھیں پھر باہر جاکر سیڑھیوں سے ایسے سلپ ہوکر گری کہ اس قابل نہ رہی اپنی ٹانگوں سمیت واپس چلکر اپنے کمرے میں آتی لہذا گھر کے تین افراد نے مل کر مجھے اٹھایا اور میرے کمرے میں چھوڑ گئے یوں چھے ٹانگوں سے میں واپس اپنے کمرے میں آگئی ۔ :-P
b3.gif

very clever
:)
تیشہ — جولائی 21، 2007 12:33 صبح

zzzbbbbnnnn.gif
اس لئے کہ ایسا ہوچکا ہے میرے ساتھ ۔ اسی لئے جھٹ پٹ یہی جواب ذہن میں آیا ۔
اعجاز — جولائی 21، 2007 8:08 صبح
zzzbbbbnnnn.gif
اس لئے کہ ایسا ہوچکا ہے میرے ساتھ ۔ اسی لئے جھٹ پٹ یہی جواب ذہن میں آیا ۔

چلو!!
اور میں‌ پریشان ہو رہا تھا کہ بوچھی کا آخر کتنا بڑا کمرہ ہے جس میں‌ تانگے آتے جاتے ہیں :confused: سونے پہ سہاگہ یہ کہ بوچھی کو خود کی سواری کے لیے دو چاہیے ہوتے ہیں :rolleyes:
فرحت کیانی — جولائی 21، 2007 10:38 شام
zzzbbbbnnnn.gif
اس لئے کہ ایسا ہوچکا ہے میرے ساتھ ۔ اسی لئے جھٹ پٹ یہی جواب ذہن میں آیا ۔
:) یعنی تجربہ بولتا ہے :)
اعجاز — جولائی 22، 2007 12:32 صبح
بوچھی ۔ امن کے سوالات کا جواب دیں‌ ورنہ میرے سوال آجائیں گے۔
پڑے پڑے باسی ہو رہے ہیں‌
:cdrying:
تیشہ — جولائی 22، 2007 8:54 شام
بوچھی ۔ امن کے سوالات کا جواب دیں‌ ورنہ میرے سوال آجائیں گے۔
پڑے پڑے باسی ہو رہے ہیں‌
:cdrying:

اعجاز ص آپ تھوڑا انتظار کریں میں تمپرے آرہی ہوں ۔ آپکے سوالوں کے ایک ہی وقت جوابات دے لوں گی :grin:
تیشہ — جولائی 22، 2007 8:54 شام
:) یعنی تجربہ بولتا ہے :)

جی ہاں بلکل
zzzbbbbnnnn.gif
اعجاز — جولائی 22، 2007 9:03 شام
اعجاز ص آپ تھوڑا انتظار کریں میں تمپرے آرہی ہوں ۔ آپکے سوالوں کے ایک ہی وقت جوابات دے لوں گی :grin:

ہیلسنکی آتی ہیں‌ تو ٹھیک ہے ورنہ یہ نام نہاد 'چھوٹے' بھائ ہی سے انتظار کروائیں اور ہمیں یہیں جواب دیں :)
تیشہ — جولائی 22، 2007 9:10 شام
ہیلسنکی تو نہیں میں تو چھوٹے بھیا کے تمپرے والے ائیرپورٹ آؤں گی ۔ کیا آپ میری دعوت بھی نہیں کریں گے :confused: ہائے کیا زمانہ آگیا لوگ ادھر بیٹھے بیٹھائے :confused: چاہتے ہیں سوالات جوابات مل جائے ۔ اور اتنے سستیُ کے مارے ہیں کہ
zzzbbbbnnnn.gif
بس ۔ ۔۔ بس ہی بس
اعجاز — جولائی 22، 2007 9:16 شام
ہیلسنکی تو نہیں میں تو چھوٹے بھیا کے تمپرے والے ائیرپورٹ آؤں گی ۔ کیا آپ میری دعوت بھی نہیں کریں گے :confused: ہائے کیا زمانہ آگیا لوگ ادھر بیٹھے بیٹھائے :confused: چاہتے ہیں سوالات جوابات مل جائے ۔ اور اتنے سستیُ کے مارے ہیں کہ
zzzbbbbnnnn.gif
بس ۔ ۔۔ بس ہی بس

چلو۔ پنڈ جانے کا شوق ہے اور دارالحکومت تک نہیں چل سکتیں۔ تاریخ بتائیں اور دیکھیں ہیلسنکی میں‌آپ کے لیے کیسی دعوت کرتے ہیں ۔۔ پکا :grin:
تیشہ — جولائی 22، 2007 10:10 شام
کیا کیا بنائے گے ؟ :confused: میٹھے میں کیا ہوگا ؟
تیشہ — جولائی 22، 2007 11:44 شام
میں ایک بار پھر یہاں۔۔۔اعجاز صاحب یہاں میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے۔۔۔بہت شکریہ اعجاز صاحب۔۔۔آپ کافی تعاون کررہے ہیں۔
بوچھی باجو آپ کے ایک لائن کے جواب دیکھ کر مجھے یقین آگیا ہے کہ آپ صحیح کہتی تھیں کہ امن مجھ سے نہیں لکھنے ہوتا۔۔
smile.gif
۔اور جتنے مشکل طریقے سے آپ اردو ٹائپنگ کرتی ہیں۔۔۔اور محفل پر سب جگہ پوسٹ کرتی ہیں۔۔آپ کی ہمت کو داد دیتی ہوں۔۔۔اور کوشش کروں گی ہوں کہ سوال ایسے ہوں جن کے جواب میں واقعی آپ کو دوبار کلک کرنا پڑے اور آپ کا دولفظی جواب تیار ۔۔
smile.gif

اچھا جی۔۔۔
ہ شازی باجو یہ بی ایس بی بورڈ کیا ہے؟ (مجھے اس کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا
embarrassed.gif

ہ آپ بالکل بھی سنجیدہ نہیں لگتی ہیں۔۔پہچان پر اتنے سنجیدہ جوابات کیسے لکھوائے؟
ہ الا دین کے چراغ سے تین فرمائشیں جو آپ پورا کروانا چاہتی ہوں؟( مٹھائی کو نکال کر
tongue.gif
)
ہ سوتے میں خراٹے (snoring) لیتی ہیں؟
ہ جاگتی آنکھوں سے کبھی خواب دیکھے؟
ہ آپ کا لڑنے کا اسٹائل کیسا ہے؟
ہ میرے جیسی امن پسند ہیں یا لڑاکو۔۔؟
biggrin.gif

( آپ سے وعدہ کیا تھا نا کہ سنجیدہ سوال نہیں پوچھوں گی۔۔۔لیکن اگر کوئی سوال اچھا نہ لگے تو آپ اسے اگنور کردیجئیے گا۔۔۔اس طرح کے سوال پوچھنا میرے لیے بہت مشکل ہوتے ہیں)

:( امن آگے جوابات لکھکر بڑی مشکل سے وقت لگا کر لکھے جب ارسال کیے تو :mad: لاگ آف ہوچکی تھی اور ارسال نہیں کرسکی ۔ :(:(

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D8%AF-%D8%A8%D9%88%DA%86%DA%BE%DB%8C.7103/page-4