آکر دیکھ جائیے کون سا ماڈل ہے ؟ بلکے جب دیکھنے آئیے گا تو میرے بارہ ڈبے مٹھائی جو پیچھلے سال سے اب تک آپ پر اُدھار چڑھی ہوئی ہے وہ لیتے ہوئے آئیے گا
اب میرے سوال کا جواب دیں ۔ یہ ہیٹ کیوں سر پر جما ہوا ہے آپکے کہیں گنجے تو نہیں

تم بہت اچھی ہو ۔ شکریہ ۔ 


اسدن کے بعد آپ مجھے ادھر کو نظر ہی نہیں آئے

