انٹرویوانٹرویو ود F@rzana

الف عین — نومبر 19، 2006 6:55 صبح
فرزانہ، تمھاری ایک بات سے متفق ہوں۔ میرا ہی ایک شعر ہے
قریب جائیں تو احساسِ فاصلہ ہوگا
یہ لوگ دور سے کتنے قریب لگتے ہیں
ایک زمانہ تھا جب بشیر بدر کے ساتھ اکثر دن کےلمحات گزرتے تھے اور بعد میں صلاح الدین پرویز سے تو یارانہ تھا۔ لیکن پھر جب رنگ واضح ہوئے تو پھر ان لوگوں سے ایسا دور ہوا کہ ادب سے ہی قطعِ تعلق کر دیا 1971۔72 کے بعد سے۔ اب جا کر دوبارہ فعال ہوا ہوں تو اب زیادہ تر لوگوں سے ورچوال رشتہ زیادہ ہے۔ بس ایک شخصیت اب بھی یاد آتی ہے جنھوں نے متاثر تو کیا لیکن کبھی مایوس نہیں کیا اپنی انا وغیرہ کے مطاہرے سے۔ یہ تھے خلیل الرحمن اعظمی۔ بہتر یہی ہے کہ ادیبوں سے بس ایسا ہی ربط رکھا جائے۔
تیشہ — نومبر 20، 2006 2:06 شام
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پہلے فرزانہ صاحبہ سے ان کی پسند پوچھ لیں کہ مینو میں رکھیں گی کیا؟

جناب ، :lol: مینو میں اپنی مرضی کا بولوں گی ۔ جس میں صرف میری پسند ہوگی۔ اسکے الاؤہ فرزانہ کا جو دل ہے پکائیں بنائیں ۔ :p :lol:

بلکل بلکل سہیلی کا جو جی چاہے آرڈر کردیں، حاضر ہوگا :wink:
شمشاد بھائی آپ کے یہاں آنے والے مہمان آپ کی پسند کے مینو کو زہر مار کرتے ہیں کیا؟
:lol:

ہاں تو بس میں آئی سمجھیں ۔ :D
تیشہ — نومبر 20، 2006 2:08 شام
شمشاد نے کہا:
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پہلے فرزانہ صاحبہ سے ان کی پسند پوچھ لیں کہ مینو میں رکھیں گی کیا؟

جناب ، :lol: مینو میں اپنی مرضی کا بولوں گی ۔ جس میں صرف میری پسند ہوگی۔ اسکے الاؤہ فرزانہ کا جو دل ہے پکائیں بنائیں ۔ :p :lol:

بلکل بلکل سہیلی کا جو جی چاہے آرڈر کردیں، حاضر ہوگا :wink:
شمشاد بھائی آپ کے یہاں آنے والے مہمان آپ کی پسند کے مینو کو زہر مار کرتے ہیں کیا؟
:lol:

اور کیا، جو بھی پکا ہو، وہی کھائیں گے، اب میرے گھر آ کر اپنی فرمائشیں تھوڑا ہی کریں گے۔

میں تو آپکے گھر آئی تو بھابھی کو اپنی پسند کا مینو بتاؤں گی ۔ :p :lol:
قیصرانی — نومبر 20، 2006 2:39 شام
F@rzana نے کہا:
جناب، میں نے سارے سوالات پڑھ لئے ہیں۔ اب آپ جاکر ان کے جوابات لکھ دیں۔ :D
F@rzana — نومبر 20، 2006 3:19 شام
قیصرانی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
جناب، میں نے سارے سوالات پڑھ لئے ہیں۔ اب آپ جاکر ان کے جوابات لکھ دیں۔ :D
ہاہاہا، بہت تیز ہوتے جارہے ہیں آپ۔
اگر لکھنے آتے تو آپ سے مدد مانگنے کی کیا ضرورت تھی :roll:
شمشاد — نومبر 20، 2006 3:34 شام
آپ کی صحبت کا نتیجہ ہوگا، حالانکہ پہلے ایسے نے تھے۔ :wink:
قیصرانی — نومبر 20، 2006 3:35 شام
F@rzana نے کہا:
ہاہاہا، بہت تیز ہوتے جارہے ہیں آپ۔
اگر لکھنے آتے تو آپ سے مدد مانگنے کی کیا ضرورت تھی :roll:
آپ کی ذرہ نوازی ہے :D
تیشہ — نومبر 20، 2006 6:35 شام
شمشاد نے کہا:
آپ کی صحبت کا نتیجہ ہوگا، حالانکہ پہلے ایسے نے تھے۔ :wink:

:p اور شمشاد صاحب آپکو کس کی صبحت کا نتیجہ ہے ؟ :lol:
شمشاد — نومبر 20، 2006 7:04 شام
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آپ کی صحبت کا نتیجہ ہوگا، حالانکہ پہلے ایسے نے تھے۔ :wink:

:p اور شمشاد صاحب آپکو کس کی صبحت کا نتیجہ ہے ؟ :lol:

مجھے کسی کی صحبت نصیب نہیں ہوئی، بلکہ میری صحبت بہت سوں کو نصیب ہوئی ہے۔
تیشہ — نومبر 21، 2006 12:10 صبح
:lol: پھر تو ۔ ۔ ۔ :p :D
کتنا مزہ آتا ہے مجھے شمشاد ص آپ کو جواب دے کر :lol: چھیڑ خانی میں مجھے سب سے زیادہ مزہ ہی آپکو مزے کے جواب دے کر آتا ہے سچی سے آپ نہ ہوتے تو یہاں مزہ نہ آتا آپکی وجہ سے رونق ہے کم سے کم تنگ تو کر لیتے ہیں آپکو ۔ :p :lol: :lol: :lol:
ماہ وش — نومبر 21، 2006 8:51 صبح
باجو آپ بھی لوگوں‌کو تنگ کرتی ہیں‌، نہیں‌نہ بری بات ہوتی ہے نہ تنگ کرنا وہ بھی شمشاد چاچو کو تنگ کرنا
تیشہ — نومبر 21، 2006 10:26 شام
:chalo:
تیشہ — نومبر 22، 2006 1:40 شام
سہیلی ، جیو پر جو مکان لگتا ہے دیکھا ؟ ابھی اسوقت لگا ہوا ہے۔ وہی جو نئا شروع ہوا ہے بشرہ والا ۔ اچھا لگ رہا ہے ۔
سیدہ شگفتہ — نومبر 23، 2006 7:05 صبح
السلام علیکم
فرزانہ ، بوچھی پر ایک شعر یا نظم یا غزل البتہ تازہ ترین :)
سیدہ شگفتہ — نومبر 23، 2006 7:16 صبح
F@rzana نے کہا:
اس بحر بے کنار میں کچھ گوہر صفت شخصیات بھی کبھی کبھار مل جاتی ہیں جن کی وجہ سے بھرم قائم ہے۔
:wink:

بہت خوبصورت بات کہی، کچھ ذکرِ گوہر صفت شخصیات اگر ممکن ہو ۔
فرزانہ ، آپ کا نثری سرمایہ ؟؟
تیشہ — نومبر 23، 2006 2:12 شام
یہ جوابات تو اب کچھ عرصہ لگے گا دیتے آتے لکھتے۔ انتظار کریں :) فرزانہ بچاری پہلے ہی اتنے لکھنے سے تنگ تھیں :D اب مزید ،
:chalo:
سیدہ شگفتہ — دسمبر 3، 2006 7:17 شام
فرزانہ
میں تو اتنے معصوم سے سوال کئے تھے آپ تنگ تو نہیں ناں :)
امن ایمان — دسمبر 4، 2006 4:35 شام
شگفتہ اب میں کیا کہوں۔۔؟ :p
امن ایمان — دسمبر 4، 2006 4:44 شام
نیناں ابھی محبت کے بارے میں میں سوچ رہی تھی۔۔۔اور پھر قیصرانی بھائی سے اس بارے میں پوچھ ہی لیا۔۔۔۔اب دل چاہ رہا ہے کہ آپ سے بھی پوچھوں۔۔۔
ہ محبت کیا ہے؟
ہ کیا آپ پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتی ہیں۔۔؟
ہ کیا اگر محبت ہوجائے تو کسی کو پا لینا ہی محبت تکمیل ہے۔۔؟
ہ آپ کے خیال میں ادھوری محبت دُکھ دیتی ہے یا بے وفائی۔۔؟ ( یعنی پاکر کھو دینا)
نیناں یہ جرنل سوال ہیں۔۔۔جو کہ اکثر میں سوچ رہی ہوتی ہوں۔۔۔مجھے صرف آپ کے جوابات سے نتیجہ اخذ کرنا ہے اور بس۔۔۔: )
ماہ وش — جنوری 20، 2007 1:17 صبح
ہاں‌جی کیا ہو رہا ہے یہاں‌،، کیا باتیں‌ہو رہی ہیں‌۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D8%AF-f-rzana.4370/page-7