امن ایمان نے کہا:
بوچھی باجو نیناں آپو کی کچھ خیر خبر مل سکتی ہے کیا۔۔۔؟؟؟ اور نیناں اگر آپ خود سے یہ جواب پڑھیں تو پلیزززز مجھے بتا دیں کہ کیا میں اسے پھر سے آگے بڑھا سکتی ہوں۔۔۔؟؟؟
فرزانہ ابھی کچھ دیر پہلے ادھر ہی تھیں ہمارے ساتھ ۔ اب گئیں ۔ اپنے کاموں کو ۔ بزی بزی بزی ۔
اور امن میں بھی شاید نہ انٹرویو دے سکوں مجھ سے کچھ مت پوچھیں ۔
آپکا ذ ۔ پ ملا اسے دیکھکر کر میرا سانس رکنے لگا

میں سخت الرجک ہوں ان سوالوں جوابوں سے ۔ اور لکھنے کی بہت ہی کم چور ۔
سو معذرت کے ساتھ

سوری ۔
آپ نے جو پوچھنا ایم ایس پر مجھ سے پوچھ لیں ۔
