امن میں بھی شاید نہ انٹرویو دے سکوں مجھ سے کچھ مت پوچھیں ۔
آپکا ذ ۔ پ ملا اسے دیکھکر کر میرا سانس رکنے لگا میں سخت الرجک ہوں ان سوالوں جوابوں سے ۔ اور لکھنے کی بہت ہی کم چور ۔
سو معذرت کے ساتھ سوری ۔
آپ نے جو پوچھنا ایم ایس پر مجھ سے پوچھ لیں
محترم حاضرین و ناظرین جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ مس امن ایمان صاحبہ بہت رحمدل واقع ہوئی ہیں۔۔جب بوچھی بوجو نے اُن سے ایم-ایس-این پر دردمندانہ اپیل کی کہ ان کا انٹرویو نہ لیا جائے تو امن کا دل پسیج گیا ۔۔۔اس لیے اب وہ بقلم خود اعلان کررہی ہیں کہ بوچھو باجو کو آئندہ تنگ نہیں کریں گی ۔

شمشاد چاء ابھی ایسا کرتے ہیں کہ کچھ دیر چپ رہتے ہیں۔۔۔شاید بوچھی باجو کا کبھی دل چاہے۔۔۔: )