مقدس — اگست 5، 2018 9:37 شام
ہیں ہیں۔۔۔۔۔ یہ کیا۔۔۔۔ زکریا بھائی
عثمان بھیا کو تو میں نے منا لیا تھا۔۔۔ آپ کا کچھ کرنا پڑے گا اب

زیک — اگست 8، 2018 3:43 شام
ابھی زیادہ خوش مت ہوئے۔ یہ سوالوں کا سلسلہ بہت آگے تک جانے والا ہے ، ان شاء الله ۔
میرے جارحانہ سٹائل سے آپ ڈر تو نہیں گئے؟
شکیب — اگست 8، 2018 4:14 شام
زیک آپ کو اصلی نام سے کون کون بلاتا ہے۔
(ممکن ہے سوال پہلے پوچھ لیا گیا ہو لیکن یہ انٹرویو میں نے 2015 میں پڑھا تھا۔ اس لیے یاد نہیں)
زیک — اگست 8، 2018 4:25 شام
زیک آپ کو اصلی نام سے کون کون بلاتا ہے۔
(ممکن ہے سوال پہلے پوچھ لیا گیا ہو لیکن یہ انٹرویو میں نے 2015 میں پڑھا تھا۔ اس لیے یاد نہیں)
والدین۔ اکثر رشتہ دار خاص طور پر بڑے بوڑھے۔
شکیب — اگست 8، 2018 4:36 شام
اور مار وغیرہ کھائی ہے بڑوں سے؟
زیک — اگست 8، 2018 4:45 شام
اور مار وغیرہ کھائی ہے بڑوں سے؟
نہیں
م حمزہ — اگست 8، 2018 5:26 شام
میرے جارحانہ سٹائل سے آپ ڈر تو نہیں گئے؟
ڈر کے آگے ہی جیت ہے۔
کام میں کچھ مشغول تھا۔ کل ایک اور کھیپ آئے گی ۔ ان شاء الله
م حمزہ — اگست 8، 2018 5:28 شام
مطلب بڑوں سے مار کھانے کا مزا ہی مس کردیا ہے؟
زیک — اگست 8، 2018 5:34 شام
مطلب بڑوں سے مار کھانے کا مزا ہی مس کردیا ہے؟
بالکل کوئی شوق نہیں اس مزے کا۔
م حمزہ — اگست 8، 2018 5:39 شام
بالکل کوئی شوق نہیں اس مزے کا۔
اس کو کہتے ہیں grapes are sour.
اب آپ چاہیں بھی تو یہ شوق پورا نہیں ہوسکتا۔ زمانہ گزر گیا ہے۔
زیک — اگست 8، 2018 5:42 شام
اس کو کہتے ہیں grapes are sour.
اب آپ چاہیں بھی تو یہ شوق پورا نہیں ہوسکتا۔ زمانہ گزر گیا ہے۔
لگتا ہے میرے حصے کی مار بھی آپ نے کھا لی
م حمزہ — اگست 8، 2018 6:06 شام
لگتا ہے میرے حصے کی مار بھی آپ نے کھا لی
بہت زیادہ۔ حد سے بھی زیادہ
مقدس — اگست 8، 2018 6:24 شام
میرا بھی بتائیں ۔۔۔۔۔ میں بھی زکریا بھائی بولتی ہوں

زیک — اگست 8، 2018 6:29 شام
میرا بھی بتائیں ۔۔۔۔۔ میں بھی زکریا بھائی بولتی ہوں
کیوں بولتی ہیں؟
مقدس — اگست 8، 2018 6:32 شام
سوال کرنے کو نہیں بولا بھیا

زیک — اگست 8، 2018 6:35 شام
سوال کرنے کو نہیں بولا بھیا
واقعی آپ سے تو آپ کے انٹرویو کی لڑی میں سوال کرنا چاہیئے۔
مقدس — اگست 8، 2018 7:08 شام
واقعی آپ سے تو آپ کے انٹرویو کی لڑی میں سوال کرنا چاہیئے۔
زکریا بھائی آپ بہت سوئیٹ بھائی ہیں۔۔۔۔ پتا ناں آپ کو

عندلیب راجہ — اگست 8، 2018 7:59 شام
زیک بھائی اپ کا انٹر یو پڑھ کر بہت اچھا لگا
زیک — اگست 8، 2018 8:00 شام
زیک بھائی اپ کا انٹر یو پڑھ کر بہت اچھا لگا
شکریہ عندلیب
عندلیب راجہ — اگست 8، 2018 8:02 شام
شکریہ عندلیب[/Q
مین تو اپ سے امپریس گی۔۔اللہ اپ کو اور ترقی دے۔۔