واقعی اتنی بڑی غلط فہمی ۔۔۔ بزنس مین تو کافی خوش بیان ہوتے ہیں ۔۔۔۔
واقعی اتنی بڑی غلط فہمی ۔۔۔ بزنس مین تو کافی خوش بیان ہوتے ہیں ۔۔۔۔
یہ خیال یقینا آپ کی اعلی ظرفی کی وجہ سے آیا ہوگا انکل ۔۔۔۔ ورنہ شاید ہی ایسا کوئی دھاگہ ملے ۔۔۔
یہ والا؟
انکل آپ کو یقین ہے اس دھاگے سے قبل بیانی کے ساتھ خوش کا سابقہ لگایا جا سکتا تھا ؟
ویسے کچھ پرُانے مراسلے ہم نے پڑھیں ہیں انتہائی خوش بیان تھے ایسا کیا ہوا کہ خشک بیان ہوئے !!!!!!!!




ٹرولنگ کو لے کر شاید خشک بیاں محسوس ہوتے ہوں وگرنہ تو میری رائے میں اپنا ازلی انداز ہی اپنائے ہوئے ہیں۔
مجھے تو یہ تازہ یک لفظی مراسلہ بھی context میں خوش بیانی سے بھرپور لگ رہا ہے۔
ٹرولز سے نپٹنے کے لیے اس سے بہتر کوئی حل ممکن ہے؟
شاید نہیں۔
کوشش کرتی ہوں بہت دن پہلے نظر سے گذرے تھے
ُ
قاہرہ، مصر