انٹرویوانٹرویو وِد زکریا

مریم افتخار — مئی 27، 2025 2:33 شام
1) کیا آپ نے فوٹوگرافی کا کوئی باقاعدہ کورسز کبھی لیے؟ اگر ہاں تو کچھ ریوسرز شئیر کریں۔ اگر نہیں تو تجربات سے سیکھنے پر کچھ روشنی ڈالیں۔
2) کیا آپ نے کبھی مشہور زمانہ شخصیات سے بات چیت کرنے کا کبھی سوچا یا کبھی ایسا اتفاق ہوا؟
3) آپ آج کل کیا سیکھ رہے ہیں؟
4) جان براؤن کے بارے میں کسی لے-مین کو کچھ بتانا ہو تو کیا بتائیں گے جس سے اس کی دلچسپی بڑھے؟
5) میں نے فی الحال سنجیدہ انٹرنیشنل لٹریچر پڑھا ہے، کچھ لائٹ ریڈز بھی تھیں مگر باقاعدہ مزاحیہ سائیڈ ابھی ایکسپلور نہیں کی۔ آپ کا مطالعہ وسیع معلوم ہوتا ہے۔ کیا آپ ایسی کچھ کتابیں بتائیں گے؟ اگر نہیں تو پھر یہ بتائیں کہ آپ کتنے اوپن ہیں ہر طرح کی مینٹل ان ٹیک کے لیے؟
زیک — مئی 27، 2025 2:40 شام
2) کیا آپ نے کبھی مشہور زمانہ شخصیات سے بات چیت کرنے کا کبھی سوچا یا کبھی ایسا اتفاق ہوا؟
میں اینٹی سیلیبرٹی ہوں۔ کوئی مشہور شخصیت نظر بھی آئے تو نہ کبھی تصویر لی نہ آٹوگراف بلکہ مصافحہ بھی نہیں۔ بہن آج کل تک گلہ کرتی ہے کہ جہانگیر خان کو سکواش کھیلتے دیکھا لیکن بہن کو جہانگیر کا آٹوگراف لینے میں مدد کرنے میں انکار کر دیا۔
عبداللہ محمد — مئی 27، 2025 2:43 شام
میں اینٹی سیلیبرٹی ہوں۔ کوئی مشہور شخصیت نظر بھی آئے تو نہ کبھی تصویر لی نہ آٹوگراف بلکہ مصافحہ بھی نہیں۔ بہن آج کل تک گلہ کرتی ہے کہ جہانگیر خان کو سکواش کھیلتے دیکھا لیکن بہن کو جہانگیر کا آٹوگراف لینے میں مدد کرنے میں انکار کر دیا۔

گلہ تو بنتا ہے ویسے۔
کیوں مصاحبو اس سلسلے میں ہم سب ٹیم بہن ہوئے ناں مریم افتخار یاز
مریم افتخار — مئی 27، 2025 2:52 شام
گلہ تو بنتا ہے ویسے۔
کیوں مصاحبو اس سلسلے میں ہم سب ٹیم بہن ہوئے ناں مریم افتخار یاز
میں تو خود شدید اینٹی سلیبریٹی ہوں۔ کئی بار کچھ شخصیات سے سامنا ہو جاتا ہے سفر وغیرہ میں، چاہے مرد ہوں یا خواتین مگر مجھے نہیں اچھا لگتا کسی کو کہنا پرستار وغیرہ ہیں یا ایسا behave کرنا جس کی صرف میرے لیے اہمیت ہوگی اور اسے فرق نہیں پڑے گا۔
اگرچہ میں 1% بھی انصافی (پولیٹیکل والا) نہیں، صرف عمران خان اپنی ہمہ جہت شخصیت اور چند اوصاف میں پسند ہیں مگر کچھ سال پہلے میرے ساتھ کی لڑکیاں گئیں ان سے ملنے۔۔۔بنی گالہ میں کچھ اہتمام وغیرہ تھا غالبا۔ اور مجھے ہلکا سا ذہن میں ہے بھی کہ ہم عصر ہیں تو مل لینا چاہیے ورنہ بعد میں ہمارے جیسے گرینڈ چلڈرن پوچھا کریں گے جیسے ہم دادا ابا سے پوچھتے تھے کہ قائد اعظم سے کیوں نہیں ملے!!
لیکن وجہ وہی ہے کہ میں کچھ بننا چاہتی ہوں کہ جب ملوں تو equal-respect ہو، ان کو بھی احساس ہو کہ کسی سے ملے تھے وہ۔ ایک اوپر ایک نیچے کیوں بھئی!
مینوں پتہ ہن تسی کہنا کہ ایڈی میری پین سلیبریٹی۔۔۔ لیکن میں وہ والا سکول آف تھوٹ ہوں کہ یا تو ہم بادشاہ ہیں یا پھر ہمیں چنداں فرق نہیں پڑتا بادشاہ کون ہے!!! :D
زیک — مئی 27، 2025 4:06 شام
5) میں نے فی الحال سنجیدہ انٹرنیشنل لٹریچر پڑھا ہے، کچھ لائٹ ریڈز بھی تھیں مگر باقاعدہ مزاحیہ سائیڈ ابھی ایکسپلور نہیں کی۔ آپ کا مطالعہ وسیع معلوم ہوتا ہے۔ کیا آپ ایسی کچھ کتابیں بتائیں گے؟
مزاح کا کلچر اور زبان سے تعلق دیگر genres سے بہت زیادہ ہے۔ یہاں تک کہ آج کل مجھے پاکستانی مزاح پر ہنسی آنا کم ہو چکی کہ اک عمر ہوئی وہاں سے دور ہوئے۔ اس لئے یہ کہنا مشکل ہے کہ جو کتاب میں بتاؤں وہ آپ کو پسند آئے یا نہیں لیکن اس امید پر کہ امریکا اور اس کا کلچر دنیا بھر پر حاوی ہے ایک بہترین کتاب ہے:

اس کتاب نے مجھے خوب ہنسایا۔ سوچنے پر مجبور کیا اور میری pacifism کو مضبوط کیا
سیما علی — مئی 27، 2025 4:23 شام
میں اینٹی سیلیبرٹی ہوں۔ کوئی مشہور شخصیت نظر بھی آئے تو نہ کبھی تصویر لی نہ آٹوگراف بلکہ مصافحہ بھی نہیں۔ بہن آج کل تک گلہ کرتی ہے کہ جہانگیر خان کو سکواش کھیلتے دیکھا لیکن بہن کو جہانگیر کا آٹوگراف لینے میں مدد کرنے میں انکار کر دیا۔
اس طرح تو آپ !!پکے میرے اور رضا کے بھائی ہیں دونوں بیٹیاں شور کرتیں اتنے بڑے بڑے لوگوں سے ملیں نہ کسی کا آٹو گراف ہے نہ انکے ساتھ تصویر ۔لندن میں ریکھا کو اتنے قریب سے دیکھا تو سوچا پتہ نہیں کہاں دیکھا بہت دیر بعد پہچانا نہ ضرورت محسوس کی قر یب جانے کی اور تصویر کھنچوانے کی
جاوید میاں داد
ہمارے ساتھ بینک میں تھے محسن حسن خان رینا رائے والے
حسن سردار
یونس خان اور نہ جانے کتنے ہی سلیبیرٹی ۔۔۔کیا کام ہمارا انکے کاموں سے
بچوں کے لئے تو کبھی نہیں کیا پر میکائیل کے لئے کرنا پڑا ؀
IMG-9750.jpg

جو اپنے لئے کبھی نہ کیا
😊😊😊😊😊😊
سیما علی — مئی 27، 2025 4:26 شام
میں تو خود شدید اینٹی سلیبریٹی ہوں۔ کئی بار کچھ شخصیات سے سامنا ہو جاتا ہے سفر وغیرہ میں، چاہے مرد ہوں یا خواتین مگر مجھے نہیں اچھا لگتا کسی کو کہنا پرستار وغیرہ ہیں یا ایسا behave کرنا جس کی صرف میرے لیے اہمیت ہوگی اور اسے فرق نہیں پڑے گا۔
اگرچہ میں 1% بھی انصافی (پولیٹیکل والا) نہیں، صرف عمران خان اپنی ہمہ جہت شخصیت اور چند اوصاف میں پسند ہیں مگر کچھ سال پہلے میرے ساتھ کی لڑکیاں گئیں ان سے ملنے۔۔۔بنی گالہ میں کچھ اہتمام وغیرہ تھا غالبا۔ اور مجھے ہلکا سا ذہن میں ہے بھی کہ ہم عصر ہیں تو مل لینا چاہیے ورنہ بعد میں ہمارے جیسے گرینڈ چلڈرن پوچھا کریں گے جیسے ہم دادا ابا سے پوچھتے تھے کہ قائد اعظم سے کیوں نہیں ملے!!
لیکن وجہ وہی ہے کہ میں کچھ بننا چاہتی ہوں کہ جب ملوں تو equal-respect ہو، ان کو بھی احساس ہو کہ کسی سے ملے تھے وہ۔ ایک اوپر ایک نیچے کیوں بھئی!
مینوں پتہ ہن تسی کہنا کہ ایڈی میری پین سلیبریٹی۔۔۔ لیکن میں وہ والا سکول آف تھوٹ ہوں کہ یا تو ہم بادشاہ ہیں یا پھر ہمیں چنداں فرق نہیں پڑتا بادشاہ کون ہے!!! :D
بہت اچھا کرتی ہیں
I love this mindset
سیما علی — مئی 27، 2025 4:29 شام
اس طرح تو پکے میرے اور رضا کے بھائی ہیں دونوں بیٹیاں شور کرتیں اتنے بڑے بڑے لوگوں ملیں نہ کسی کا آٹو گراف ہے نہ انکے ساتھ تصویر ۔لندن میں ریکھا کو اتنے قریب سے دیکھا تو سوچا پتہ نہیں کہاں دیکھا بہت دیر بعد پہچانا نہ ضرورت محسوس کی قر یب جانے کی اور تصویر کھنچوانے کی
جاوید میاں داد
ہمارے ساتھ بینک میں تھے محسن حسن خان رینا رائے والے
حسن سردار
یونس خان اور نہ جانے کتنے ہی سلیبیرٹی ۔۔۔کیا کام ہمارا انکے کاموں سے
بچوں کے لئے تو کبھی نہیں کیا پر میکائیل کے لئے کرنا پڑا ؀
IMG-9750.jpg

جو اپنے لئے کبھی نہ کیا
😊😊😊😊😊😊
grandchildren bring unexpected joy and completeness
سیما علی — مئی 27، 2025 4:48 شام
grandchildren bring unexpected joy and completeness
❤️❤️❤️❤️❤️
مریم افتخار — مئی 27، 2025 5:17 شام
میں بوڑھا نہیں ہوا لیکن مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور ترجیحات میں تبدیلی آئی ہے
کہتے ہیں کہ کیکڑا بڑھاپے کی بیماری ہے اور پھر یہ دائمی (chronic) ہے تو اس کا اثر بھی عمر کی زیادتی میں ہوا۔ یوں خود کو عمر کم ہونے کے باوجود بوڑھا کہنے میں حق بجانب ہوں۔
حاضرین! چودہ دن میں ہمارے مہمان کا فکری سفر ملاحظہ ہو۔ امید ہے کہ چاند کے گھٹنے اور بڑھنے کی طرح اگلے چودہ دن میں یہ پھر جوان محسوس کریں گے!!! 🤭
زیک — مئی 27، 2025 5:25 شام
حاضرین! چودہ دن میں ہمارے مہمان کا فکری سفر ملاحظہ ہو۔ امید ہے کہ چاند کے گھٹنے اور بڑھنے کی طرح اگلے چودہ دن میں یہ پھر جوان محسوس کریں گے!!! 🤭
ایسے فیز تو آتے رہتے ہیں۔ عمر، دماغ یا موجودہ جسمانی حالات کے حساب سے بالکل بوڑھا نہیں ہوں لیکن جب آپ کینسر وارڈ میں داخل رہے ہوں جہاں تقریباً ہر کمرے کے باہر فال رسک کا لیبل لگا ہو اور پانچ منٹ چلنا بھی آپ کو دشوار لگے تو اس کا سوچ پر کچھ اثر تو ہمیشہ رہے گا۔
زیک — مئی 27، 2025 5:32 شام
پانچ منٹ چلنا بھی آپ کو دشوار لگ
مزید کانٹیکسٹ: اتنے سالوں کی روزانہ چلنے کی اوسط میں وہ سال بھی شامل ہیں جب کینسر اور پھر کیمو کی وجہ سے چلنا کیا لیٹنا بھی دشوار تھا اور کووڈ کے چھ ہفتے بھی۔
سیما علی — مئی 27، 2025 6:49 شام
مزید کانٹیکسٹ: اتنے سالوں کی روزانہ چلنے کی اوسط میں وہ سال بھی شامل ہیں جب کینسر اور پھر کیمو کی وجہ سے چلنا کیا لیٹنا بھی دشوار تھا اور کووڈ کے چھ ہفتے بھی۔
شکر ہے اللہ نے بہتری کی۔دعاہے کہ ان شاء اللہ آسانیاں عطا فرمائے آمین
مریم افتخار — مئی 27، 2025 6:50 شام
شکر ہے اللہ نے بہتری کی۔دعاہے کہ ان شاء اللہ آسانیاں عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
سیما علی — مئی 27، 2025 6:52 شام
حاضرین! چودہ دن میں ہمارے مہمان کا فکری سفر ملاحظہ ہو۔ امید ہے کہ چاند کے گھٹنے اور بڑھنے کی طرح اگلے چودہ دن میں یہ پھر جوان محسوس کریں گے
امید وہ روشنی ہے جو روز انسان کو جوان بنا دیتی ہے۔
سیما علی — مئی 27، 2025 6:53 شام
جلدی جلدی ریٹنگ دے دیں ۔
فون ہاتھ لگ گیا ہے
bitter
کا😊😊😊😊😊😊
مریم افتخار — مئی 27، 2025 7:04 شام
جلدی جلدی ریٹنگ دے دیں ۔
فون ہاتھ لگ گیا ہے
bitter
کا😊😊😊😊😊😊
آپ نے ہاف ترک کرنے کی حجت بھی تمام کر دی! :LOL:
سیما علی — مئی 27، 2025 7:09 شام
آپ نے ہاف ترک کرنے کی حجت بھی تمام کر دی! :LOL:
کیا کریں ہم دیکھیے فون لے لیا کہ اردو محفل میرے فون پہ نہیں ۔۔۔
سیما علی — مئی 27، 2025 7:09 شام
آپ نے ہاف ترک کرنے کی حجت بھی تمام کر دی! :LOL:
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅
سیما علی — مئی 27، 2025 7:10 شام
آپ نے ہاف ترک کرنے کی حجت بھی تمام کر دی! :LOL:
ایسے آدمی کا کیا کریں جو اردو محفل ہی کو نہ مانے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B2%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D8%A7.4030/page-32