بہن کو کچھ حد تک ہے۔ وہ دونوں پاکستانیت میں مجھ سے آگے ہیں 😄
ہم بہن بھائی کافی مختلف ہیں اور اپنے اپنے لحاظ سے زبردست۔
بہن کو کچھ حد تک ہے۔ وہ دونوں پاکستانیت میں مجھ سے آگے ہیں 😄
اگر آپ یونیورسٹی لیول پر پڑھانے کے شوقین ہیں تو پی ایچ ڈی لازم ہے۔ اسی طرح اگر آپ کسی فیلڈ میں انتہائی ڈیپتھ میں جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بھی پی ایچ ڈی کی ضرورت ہو گی۔
کلنٹن کا۔ اگرچہ اوباما کے دور میں ہیلتھ کیئر کا قانون یعنی اوباماکیئر انتہائی اہم ہے اور اس نے مجھ سمیت کافی لوگوں کے لئے بہت اچھا کام کیا ہے
بنیادی طور پر جاہل egomaniac ہے۔ Bragging کا خوب شوقین ہے۔یہ ایک حاکم کے لئے بدترین خصوصیات ہیں
خوب جناب۔ چند سال قبل کے سفر میں امریکہ میں جتنے پاکستانیوں سے ملے، سب نے ہیلتھ کیئر یا میڈیکل انشورنس کو اہم ترین مسئلہ بتایا۔
کیلیفورنیا کہ یہ ریاست نہیں پورا ملک ہے۔ جنگل، پہاڑ، صحرا، سمندر، شہر، کھیت ہر چیز وافر ہے۔
الاسکا بائے روڈ جانا ممکن ہے؟
امریکی تاریخ کے لحاظ سے فلاڈیلفیا اہم ہے اور کئی مقامات دیکھنے کے ہیں لیکن سان فرانسسکو میں قدرتی خوبصورتی نسبتاً بہت زیادہ ہے۔ پھر موسم بھی بہترین ہے۔
ییلوسٹون
اٹلی
دیوسائی
ننگاپربت
برازیل لیکن فی الحال دونوں ممالک جانا نہیں ہوا
پائیکس پیک
ایک تو بانی ہوتے جو ناطہ ہے وہ میرے لئے اہم ہے۔ دوسرے محفل کی ٹیم میں شاید میری طرح کوئی آن لائن نہیں۔ لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی کہوں گا کہ میں پاکستان کو بالکل مس نہیں کرتا آجکل میں صرف والدین ے ملنے جاتا ہوں اور ایک ہفتے سے کم میں واپس آ جاتا ہوں۔ محفل اور والدین کے علاوہ میں اردو بالکل نہیں بولتا کہ پاکستانی دوست خال خال ہی ہیں۔ اٹلانٹا کے علاقے میں تو کوئی بھی پاکستانی واقف کار نہیں ہے۔ میں یہاں کوئی پاکستانی ایونٹ اٹینڈ نہیں کرتا۔ شاید محفل ہی میرا پاکستانی اردو آؤٹ لیٹ ہے۔
لاڈلا ہونے کا۔ اگر آپ بچپن کی تصویر دیکھیں تو جتنی میری ہیں اس کا عشر عشیر بھی باقیوں کی ملا کر نہیں ہیں۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کہ مجھے ذمہ دار سمجھا جاتا تھا اور اسی طرح ایکٹ کرتا تھا۔
ہائے! یہ تو ساری میری کہانی ہے۔
عوامی بلاگنگ کی پیک گزر چکی۔ آجکل سپانسرڈ بلاگنگ کا دور دورہ ہے۔ویسے شارٹ فارم اور working through ideas کے لئے بلاگنگ اچھی ہے لیکن اگر فیڈبیک ملے۔ ایک زمانہ تھا کہ میرے جیسے رینڈم بلاگر کو بھی روانہ ہزار لوگ پڑھتے تھے۔ اس طرح کافی گفتگو ہو جاتی تھی۔ اب اکثر ایسے معاملات نہیں ہیں۔
یہ منحصر ہے کہ اس کو امریکین انگلش میں کیسے پروناؤس کرتے ہیں ۔ پھر وہی ساؤنڈ بنا کر اس کی اردو میں املا کی جاسکتی ہے ۔
پھر تو ٹیکسس ہوا
ایک عرصہ کافی کلوز دوستی رہی یونیورسٹی کے بعد بھی لیکن آہستہ آہستہ دور ہونے کی وجہ سے کم ہو گئی۔ اصل زندگی میں کافی سیریس انسان ہے لیکن اچھی کامک ٹائمنگ کے ساتھ
کسی سے نظریات مکمل میچ ہونا تو انہونی سی بات ہے۔ سوال یہ ہے کہ آپ اور دوسرا اختلاف کے باوجود respect دے سکتے ہو یا نہیں۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو فوراً تہ تیغ کرنے کے موڈ میں آ جاتے ہیں جیسے خدا نے انہیں judge, jury, and executioner بنایا ہو۔ ایسے لوگوں سے لاتعلقی بہتر ہے۔
وہاں کچھ۔۔۔۔ یہاں بیشتر۔